اس بار مدرسہ بورڈ کے نتائج گذشتہ برسوں کے مقابلے میں بہتر آئے ہیں۔ منشی ،مولوی، عالم ،کامل اور فاضل سمیت 78 فیصد طلبہ و طالبات کامیاب ہوئے ہیں۔
اسے حسب ذیل ویب سائٹ سے چیک بھی کیا جا سکتا ہے۔
madarsaboard.upsdc.gov.in
کامیاب ہونے کے لیے مقرر کیا گیا فیصد حسب ذیل ہے:
منشی۔ 66.18
مولوی۔ 69.15
عالم اربی۔ 82.39
عالم فارسی۔ 80.20
کامل اربی۔ 89.46
کامل فارسی۔ 88.78
فاضل۔90.91
سب سے زیادہ کامیاب طلبہ فاضل کے ہیں، جس کا نتیجے 90.91 فیصد رہا اور سب سے کم منشی کا رہا، اس میں 66.18 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے۔
کامیاب ہونے والے طلبہ کے نام
منشی فارسی میں قنوج ضلع کے رضوان خان
مولوی میں فاروخ آباد کے انضمام خان
عالم عربی میں کنوج ضلع کے محمد ساجد
عالم فارسی میں قنوج کے محمد نہال خان
امبیڈکرنگر کے محمد رفیق
فاضل میں امروہہ کے محمد آفتاب
طالبہ کی شرکت ہنوز اس بار بھی مدرسہ بورڈ میں کم رہی ، بلکہ کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔