ETV Bharat / state

'یوگی حکومت میں اترپردیش بیٹیوں کے لیے قبر گاہ بن گیا ہے' - رامپور پہنچنے پر سنجے سنگھ کا پارٹی کارکنان نے پرتپاک استقبال کیا

رامپور پہنچے عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رکن پارلیمان اور اترپردیش کے صوبائی صدر سنجے سنگھ نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یوگی حکومت میں اترپردیش بیٹیوں کے لیے قبر گاہ بن گیا ہے۔ ریاست میں جرائم بڑھ گئے ہیں اور ذات برادری دیکھ کر ملزمین کو بچایا جا رہا ہے۔

party member of parliament sanjay singh had reached rampur today to get some people to join his party
یوگی حکومت میں اترپردیش بیٹیوں کے لیے قبر گاہ بن گیا ہے: رکن پارلیمان سنجے سنگھ
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 9:45 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور پہنچے عام آدمی پارٹی کے صوبائی صدر اور رکن پارلیمان سنجے سنگھ نے یوگی حکومت پر تنز کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت میں خواتین کے ساتھ ظلم و جنسی زیادتیوں کے معاملوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

یوگی حکومت میں اترپردیش بیٹیوں کے لیے قبر گاہ بن گیا ہے: رکن پارلیمان سنجے سنگھ

انہوں نے کہا کہ اترپردیش حکومت جرائم کی روک تھام میں ناکام ثابت ہو چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں ذات برادری دیکھ کر جنسی زیادتی کی وارداتوں کو انجام دینے والے لوگوں کو بچایا جا رہا ہے۔

party member of parliament sanjay singh had reached rampur today to get some people to join his party
رکن پارلیمان سنجے سنگھ

انہوں نے کہا کہ کورونا جیسے نازک دور میں جب لاشیں بچھی ہوئی تھیں، اس وقت یوگی حکومت نے شمشان میں بدعنوانی کی۔ آٹھ سو آکسیمیٹر 5 ہزار میں خریدہ، ایک ہزار 600 کا تھرما میٹر 13 ہزار میں خریدہ۔

زرعی قانون سے متعلق عآپ رکن پارلیمان سنجے سنگھ نے مرکز کی مودی حکومت کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ زرعی قانون سراسر کاشتکاروں کے ساتھ بہت بڑا دھوکا ہے۔

زرعی قانون کی خامیاں گناتے ہوئے سنجے سنگھ نے کہا کہ اس بل میں بدعنوانی، سیاہ بازاری، جمع خوری، مہنگائی وغیرہ تمام چیزوں کا سامنا کرنا پڑیگا اور ایم ایس پی نہیں ملے گی۔ رامپور پہنچنے پر سنجے سنگھ کا پارٹی کارکنان نے پرتپاک استقبال کیا۔

بتا دیں کہ عآپ رکن پارلیمان سنجے سنگھ آج کچھ لوگوں کو اپنی پارٹی کی رکنیت دلانے رامپور پہنچے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.