ETV Bharat / state

طلبا کو واپس بھیجنے کے اقدامات شروع - نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے ہوئے طلبا

ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے ہوئے طلبا کو ریاستی حکومت واپس بھیجنا شروع کرچکی ہے۔

ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے ہوئے طلبا کو ریاستی حکومت واپس بھیجنا شروع کرچکی ہے

author img

By

Published : May 1, 2020, 5:42 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کی وجہ سے پھنسے ہوئے طلبا کو ان کے گھر پھیجنے کے پیش نظر ریاستی یوگی آدتیہ ناتھ کی نے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔

گوتم بدھ نگر ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی نے جمعہ کو اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ان طلبا کے لیے ایک آن لائن فارم جاری کیا گیا جو دوسرے ریاستوں سے ہیں اور وہ نوئیڈا میں پھنسے ہیں۔

واضح رہے کہ اس آن لائن فارم طلبا اپنی مختلف تفصیلات بھریں گے، جس میں نام پتہ والدین کا نام اور ان کی تفصیلات کورس یونیورسٹی اور ان کی ریاستوں کے بارے میں دیگر معلومات شامل ہیں

ڈی ایم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 'پیارے طلبا ریاستی حکومت کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے یہ لنک مہاجر طلبہ کو ان کے گھروں کو واپس بھیجنے کے لیے تیار کیا گیا ہے، اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ لنک پر کلک کریں اور مکمل تفصیلات بھریں۔

ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے ہوئے طلبا کو ریاستی حکومت واپس بھیجنا شروع کرچکی ہے
ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے ہوئے طلبا کو ریاستی حکومت واپس بھیجنا شروع کرچکی ہے

انہوں نے کہا اس تفصیلات کے بھرنے کے بعد جلد ہی آپ سے ای میل، ایس ایم ایس کے ذریعے رابطہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ لنک لوگوں کو ایک نئے ویب پیج پر لے جاتا ہے جہاں طلبا کو تفصیلات بھرنے کے لیے ایک فارم تشکیل دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس میں بنیادی تفصیلات کے علاوہ فارم میں طلبا سے متعلق شناختی کارڈ اور میڈیکل رپورٹ بھی طلب کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.