ETV Bharat / state

Deputy CM Keshav Prasad Maurya نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریا نے قرض کے طور پر مانگے ووٹ - قرض کے طور پر مانگے ووٹ

مظفرنگر میں انتخابی مہم کے دوران نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریا نے مقامی باشندوں سے بی جے پی کے امیدوار کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔ انیوں نے لوگوں سے قرض کے طور پر ووٹ مانگے۔ Deputy CM Keshav Prasad Maurya

نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے قرض کے طور پر مانگے ووٹ

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 3:38 PM IST

مظفرنگر:ریاست اتر پردیش کی ضلع مظفرنگر کے اسمبلی ہلکے کھتولی میں ضمنی انتخابات کے لئے پانچ دسمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے، ضمن انتخابات کے مدنظر سیاسی گہماگمی عروج پر ہے ۔Uttar Pradesh Deputy CM Keshav Prasad Maurya Campaign For BJP Candidate In Muzaffarnagar

ائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے قرض کے طور پر مانگے ووٹ

تمام سیاسی جماعتیں ووٹرز کی توجہ اپنی اپنی مبذول کرانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ کھٹولی اسمبلی میں جاری ضمنی انتخاب میں حکمراں بی جے پی اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان زبردست رسہ کشی جاری ہے۔

اس سیٹ کو جیتنے کے لئے بی جے پی نے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔ بی جے پی کے وی آئی پی لیڈر یہاں ڈیرے ڈالے ہیں ہے۔بڑے رہنما لوگوں کے درمیان پہنچ رہے ہیں۔

جہاں مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر سنجیو بالیان بی جے پی امیدوار کے لئے زبردست تشہیری مہم چلا رہے ہیں، وہیں ریاستی وزیر کپل دیو اگروال کے علاوہ مظفر نگر کی کھتولی اسمبلی میں تمام برادریوں سے تعلق رکھنے والے لیڈروں کو میدان میں اتارا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Hussain Day in Kanpur کانپور میں حسین ڈے کے موقعے پر قومی ایکتا کا پیغام دیا گیا

دوسری طرف یوپی کے نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ پسماندہ طبقے کے لوگوں کے درمیان پہچے اور کھتولی کے باشندوں سے قرض کے طور پر ووٹ مانگتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت میں کوئی باہوبلی نہیں ہے۔کیونکہ بی جے پی جانتی ہے کہ اس طرح کے بہوبلیوں کی طاقت کو کس طرح ختم کرنا ہے اور جہاں تک اتحاد کے امیدوار کا تعلق ہے، بی جے پی کے نند کشور گجر انہیں دو بار لونی اسمبلی میں شکست دے چکے ہےUttar Pradesh Deputy CM Keshav Prasad Maurya Campaign For BJP Candidate In Muzaffarnagar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.