ETV Bharat / state

گؤشالہ کے نام پر بدعنوانی - اترپردیش

کورونا وائرس سے جہاں عوام پریشان ہیں خاص طور پر غریب مزدور وہیں جانوروں کا بھی حال کافی تشویشناک ہے ۔گؤشالہ میں رہنے والی گائے بھی وہاں کے ذمہ داروں کی بےایمانی کے سبب بھوک و پیاس سے بے حال ہیں۔

گؤشالہ کے نام پر ہو رہا ہے رقم خردبرد
گؤشالہ کے نام پر ہو رہا ہے رقم خردبرد
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 6:45 PM IST

اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے ترقیاتی بلاک بلہا کے گاؤں لکشمن پور مٹیہی کے گؤشالہ میں گاۓ بھوک و پیاس سے بیحال ہیں ۔

گؤشالہ کے نام پر ہو رہا ہے رقم خردبرد

ان کی موت ہو رہی ہے ۔ اس سلسلے میں ملازم نے بتایا کہ یہاں پر رہنے والی درجنوں گاۓ کو پیٹ بھر چارا بھی نہیں مل رہا ہے

یہاں کے ذمہ دار جو دے دیتے ہیں اسی سے کام چلانا ہماری مجبوری ہے۔ چارا میں صرف سوکھا بھوسا اس میں بھی تقریباً آدھا کلو گرام کے مٹی کے روڑے جو کہ صاف دکھائی پڑ رہا ہے۔ صاف پانی کا بھی معقول انتظام نہیں ہے ۔

گؤشالہ کے نام پر ہو رہا ہے رقم خردبرد
گؤشالہ کے نام پر ہو رہا ہے رقم خردبرد

جب گاؤں پردھان سے کہا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ جب آئے گا تب بھیجوادوں گا اور ایسے ہی ٹالتے رہتے ہیں۔
اسی گؤشالہ میں رہ رہیں ایک سادھوی نے بتایا کہ یہاں گاۓ جب مر جاتی ہے تو اور پریشانی بڑھ جاتی ہے ۔

اس گؤشالہ میں بدعنوانی جاری ہے ۔

اس گؤشالہ میں چوکیدار سمیت چار ملازم کام کرتے ہیں لیکن ان پر عہدہ اداروں کا خوف اتنا صادر ہے کہ ان کا نام تک لینے سے گریز کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.