ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے 4069 نئے مریض - لکھنؤ تازہ ترین خبریں

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 3 لاکھ 96 ہزار 769 افراد مثبت ہو گئے ہیں، جبکہ 5,715 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

uttar pradesh coronavirus update today
اتر پردیش میں کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 10:04 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں ریکارڈ 4,069 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 63 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

صوبے میں اب تک 3 لاکھ 36 ہزار 981 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 44,321

کانپور سے 20,768

پریاگ راج میں 15,714

گورکھپور سے 13,502

غازی آباد سے 12,091

نوئیڈا سے 11,248

بریلی میں 8,514

مراد آباد سے 7,011

علی گڑھ میں 7,078

آگرہ سے 4,754

جونپور سے 4,450

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 5,715 موت ہوئی۔

لکھنؤ میں 700

کانپور شہر میں 649

پریاگ راج میں 274

وارانسی میں 255

گورکھپور میں 246

میرٹھ میں 234

مراد آباد میں 146

بریلی میں 136

آگرہ میں 125

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 52,160 ہیں،

لکھنؤ میں 7,259

کانپور میں 3,410

پریاگ راج میں 2,996

میرٹھ میں 2,435

وارانسی میں 2,065

غازی آباد میں 1,884

بریلی میں 1,651

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔
مزید پڑھیں:

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات
اتر پردیش میں گزشتہ کچھ روز سے مثبت کیسز میں کمی آئی ہے۔ پہلے جہاں ہر روز چھہ ہزار سے زائد مریض مثبت پائے جا رہے تھے، وہیں اب لگاتار مثبت کیسز میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.