ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا کے 1901 نئے معاملے، 25 کی موت - اترپردیش نیوز

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں تقریباً 4 لاکھ 95 ہزار 421 افراد مثبت ہو گئے ہیں، جبکہ 7,180 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

uttar pradesh coronavirus cases update today
اتر پردیش میں کورونا کے 1901 نئے معاملے
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 7:53 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ ڈسچارج زیادہ ہو رہے ہیں۔

آج یو پی میں 1901 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 25 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

صوبے میں اب تک 4 لاکھ 65 ہزار 250 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 60,993

کانپور سے 26,909

پریاگ راج میں 23,292

گورکھپور سے 18,450

غازی آباد سے 18,230

نوئیڈا سے 17,655

وارانسی سے 16,843

میرٹھ سے 12,614

بریلی سے 11,648

علی گڑھ سے 9,344

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 7,180 موت ہوئی۔

لکھنؤ میں 915

کانپور شہر میں 737

وارانسی میں 345

میرٹھ میں 340

پریاگ راج میں 328

گورکھپور میں 312

مراد آباد میں 167

بریلی میں 154

آگرہ میں 149

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 22991 ہیں،

لکھنؤ میں 3,177

میرٹھ میں 1,638

نوئیڈا میں 1,439

غازی آباد میں 1,231

وارانسی میں 1023

پریاگ راج میں 815

کانپور میں 670

گورکھپور میں 514

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

مزید پڑھیں:

کووڈ 19 کے تناظر میں بیداری پروگرام کا انعقاد

اتر پردیش میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ پہلے کے مقابلے کافی کم ہو گیا ہے، لیکن گزشتہ دو سے تین دنوں میں ایکٹیو کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.