اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یوپی میں 4687 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ رکارڈ 45 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 122609، لکھنؤ میں 12760, کانپور نگر میں 8315, نوئیڈا میں 5945، غازی آباد میں 5853، وارانسی میں 4616، میرٹھ میں 2609، جونپور میں 2734، مراد آباد میں 2435، آگرہ میں 2097، علی گڑھ میں 2035، بلند شہر میں 1566، رام پور میں 1610، بارہ بنکی میں 1579، سہارنپور میں 1546، بستی میں 1170 ہے۔ صوبے میں اب تک 72650 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 6531، نوئیڈا سے 4973، غازی آباد سے 4754، کانپور سے 3211، میرٹھ سے 2009، آگرہ سے 1672، گورکھپور سے 1867، مراد آباد سے 1638، جونپور سے 1512۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 2069 موت ہوئی۔ کانپور شہر میں 264، لکھنؤ میں 147، میرٹھ میں 116، آگرہ میں 101، وارانسی میں 101، غازی آباد میں 64، پریاگ راج میں 77، مراد آباد میں 65، گورکھپور میں 67، فیروز آباد میں 41۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 47890 ہیں، لکھنؤ میں 6082، کانپور میں 4840، پریاگ راج میں 1995، وارانسی میں 2349، غازی آباد میں 1035۔اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔
اتر پردیش میں کورونا کی صورتحال تشویش ناک ہے۔ یوگی حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود کورونا کا روک تھام نہیں ہو پا رہا ہے۔
اترپردیش: کورونا سے اب تک 2069 اموات - covid deaths
اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 122609 ہزار افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 2069 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ یہاں مثبت کیسز کے مقابلے موت کا فیصد کافی کم ہے۔