ETV Bharat / state

گوبر گیس سے اجولا سلینڈر بھرے جائیں گے - اجولا سلینڈر بارہ بنکی

دیہی علاقوں میں آوارا جانوروں کی پریشانی کو ختم کرنے کے لئے یو پی حکومت ایک نایاب طریقے پر غور کر رہی ہے۔ حکومت ہر گاؤں میں ایک کمیونٹی گوبر گیس پلانٹ لگانے کی حکمت عملی تیار کر رہی ہے۔

گوبر گیس سے اجولا سلینڈر بھرے جائیں گے، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 8:41 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:15 PM IST

اس پلانٹ سے نکلی گیس کو اجولا گیس سلینڈر میں ریفل کیا جائے گا۔ یہ اعلان خود وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پیر کے روز بارہ بنکی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
بارہ بنکی کے ہرکھ بلاک پیر کے روز کو ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ حکومت ہر گاؤں میں ایک کمیونٹی گوبر گیس پلانٹ لگانے پر غور کر رہی ہے۔
اس پلانٹ میں گاؤں کے لوگ گائے، بھینس اور بکریوں کا گوبر اور پیشاب ڈالیں گے۔ اس سے نکلی گیس کو اجولا سلینڈر میں بھرا جائے گا۔
ایک ماہ میں ایک شخص کو یہاں سے دو سیلینڈر مل سکیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس گاؤں کے لوگوں کو مفت گیس ملے گی، جس ان کی پریشانی تو دور ہوگی ہی ساتھ ہی گیس کی بھی بچت ہوگی۔

گوبر گیس سے اجولا سلینڈر بھرے جائیں گے، متعلقہ ویڈیو

Intro:دیہی علاقوں میں آوارا جانوروں کی پریشانی کو ختم کرنے کے لئے یو پی حکومت نے ایک نایاب تریقے پر غور کر رہی ہے. حکومت ہر گاؤں میں ایک کمیونٹی گوبر کیس پلانٹ لگانے کی حکمت عملی تیار کر رہی ہے. اس پلانٹ سے نکلی گیس کو اجولا گیس سیلینڈر میں ریفل کیا جائے گا. یہ اعلان خود وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ دوشنبہ کو بارہ بنکی میں آوام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے.

Body:بارہ بنکی کے ہرکھ بلاک دوشنبہ کو ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ حکومت ہر گاؤں میں ایک کمیونٹی گوبر گیس پلانٹ لگانے پر غور کر رہی ہے. اس پلانٹ میں گاؤں کے لوگ گائے، بھینس اور بکریوں کا گوبر اور پیشاب ڈالیں گے. اس سے نکلی گیس کو اجولا سیلینڈر میں بھرا جائے گا. ایک ماہ میں ایک شخص کو یہاں سے دو سیلینڈر مل سکیں گے. وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس گاؤں کے لوگوں کو مفت گیس ملے گی جس ان کی پریشانی تو دور ہوگی ہی ساتھ ہی گیس کی بھی بچت ہوگی.
بائیٹ یوگی آدتیہ ناتھ وزیراعلیٰ

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.