ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما کی پولیس سے بدسلوکی

author img

By

Published : May 11, 2020, 10:44 AM IST

Updated : May 11, 2020, 1:13 PM IST

لاک ڈاؤن کے دوران بی جی پی کے ضلع پنچایت صدر کلوندر سنگھ کے والد پولیس کے ساتھ بدتمیزی کرتے نظر آئے۔ یہاں تک کہ پولیس اہلکار كو غیر تعلیم یافتہ کہنے کے ساتھ خود کو میرٹھ کا پہلے درجہ کا شہری بھی بتایا۔

میرٹھ: بی جی پی رہنما نے پولیس کے ساتھ بدتمیزی کی

ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے انفیکشن کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے، لیکن بندش کی خلاف ورزی کرنے کے بہت سے معاملے سامنے آ رہے ہیں ۔

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی لاک ڈاؤن کے دوران بی جی پی کے ضلع پنچایت صدر کلوندر سنگھ کے والد پولیس کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے نظر آئے۔

جانکاری کے مطابق میرٹھ میں ضلع پنچایت کے صدر کلو ندر سنگھ کے والد مکھیہ گوزر لاک ڈاؤن میں روکے جانے پر پولیس کے ساتھ بدسلوکی کے سات ھبد زبانی کرنے لگے۔ یہاں تک کہ پولیس کے جوان كو غیر تعلیم یافتہ کہنے کے ساتھ خود کو میرٹھ کا پہلے درجہ کا شہری بھی بتایا۔'

حالانکہ بعد میں پولیس نے معاملہ درج کرکے کاروائی کی بات کہی ہے۔

Last Updated : May 11, 2020, 1:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.