ETV Bharat / state

Bhai Dooj Festive مظفر نگر ضلع جیل میں بھائی دوج کا تہوار دھوم دھام کے ساتھ منایا گیا - بھائی دوج کا تہوار بڑی دھوم دھام کے ساتھ منایا گیا

مظفر نگر ضلع جیل میں بھائی دوج کا تہوار بڑی دھوم دھام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ہندو اور مسلم دونوں مذہب کی بہنوں نے بھائیوں کو مٹھائی کھلا کر ان کی لمبی عمر کی دعائیں کیں۔ Bhai Dooj Festive

مظفر نگر ضلع جیل میں بھائی دوج کا تہوار بڑی دھوم دھام کے ساتھ منایا گیا

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 12:33 PM IST

مظفر نگر: بھیا دوج کا تہوار بھائی بہن کی محبت کی علامت ہے۔ آج یہ تہوار پورے ملک میں بڑی دھوم دھام کے ساتھ منایا گیا۔ بہنوں نے بھائیوں کو مٹھائی کھلا کر تلک لگایا اور ان کی لمبی عمر کے لیے دعا کی۔ Bhai Dooj Festive Organize In Muzaffarpur District Jail In Uttar Pradesh

مظفر نگر ضلع جیل میں بھائی دوج کا تہوار بڑی دھوم دھام کے ساتھ منایا گیا

اتر پردیش کے مظفر نگر کی ڈسٹرکٹ جیل میں بہنوں کی بڑی تعداد اپنے بھائیوں سے ملنے جیل پہنچی۔ انہیں مٹھائی کھلا کر بھائی دوج کا تہوار دھوم دھام سے منایا۔ آج صبح سے ہی جیل کے گیٹ پر بھائیوں سے ملاقات کے لئے بہنوں کی لمبی قطار لگی ہوئی تھی۔ جیل میں داخل ہوتے ہی ہندو بہنوں نے تلک لگا کر بھائیوں کی لمبی عمر کی دعا کی تو وہی مسلم بہنوں نے اپنے بھائیوں کو مٹھائی کھلائی اور اللہ سے ان کی عمر درازی کے لئے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں؛Elon Musk Fired CEO Parag Agarwal ایلون مسک نے سی ای او پراگ اگروال کو باہر کا راستہ دکھایا

جیل سپرنٹنڈنٹ سیتارام شرما نے بتایا کہ آج تقریباً ایک ہزار قیدیوں کی بہنیں اور ان کے اہل خانہ آئے، جیل انتظامیہ کی جانب سے ان سے ملاقات کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ ملاقات کا سلسلہ صبح سویرے سے ہی شروع ہوا تھا تاکہ تمام بہنیں اپنے بھائیوں سے مل سکیں، جو خواتین اپنے بھائیوں سے ملنے کے لئے دیر سے آئیں ان کے لئے بھی انتظامات کیے گئے۔ وہیں بھیا دوج کے تہوار کو لے کر مسلم خواتین میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔ وہ بھی اپنے بھائیوں کے لئے مٹھائی لے کر ڈسٹرکٹ جیل پہنچییں۔ Bhai Dooj Festive Organize In Muzaffarpur District Jail

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.