ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں تو لائبریری میں پڑھنے آنے والوں کی تعداد میں اتنا اضافہ ہوا ہے کہ بیٹھنے کی جگہ نہیں مل رہی ہے، اب اس کے لئے دو منزلہ عمارت کی تعمیر ہونے جا رہی ہے۔
تیز رفتار انٹرنیٹ کے باوجود لائبریری کی اہمیت برقرار - اہمیت
انٹرنیٹ، موبائیل اور دیگر ذرائع کے باوجود لائبریری کی اہمیت کم نہیں ہوئی، بلکہ لائبریری میں کتاب پڑھنے کے رجحان میں اضافہ ہی ہوا ہے۔
تیز رفتار انٹرنیٹ کے باوجود لائبریری کی اہمیت برقرار، متعلقہ تصویر
ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں تو لائبریری میں پڑھنے آنے والوں کی تعداد میں اتنا اضافہ ہوا ہے کہ بیٹھنے کی جگہ نہیں مل رہی ہے، اب اس کے لئے دو منزلہ عمارت کی تعمیر ہونے جا رہی ہے۔
Intro:انٹرنیٹ، موبائیل اور دیگر ذرائع کی افراتگی کے باوجود لائیبریری کی اہمیت کم نہیں ہوئی. بلکہ طلبہ یہ لائیبریری میں کتاب پڑھنے کا رجحان بڑھا ہے. بارہ بنکی میں تو لائیبریری میں پڑھنے آنے والوں کی تعداد میں اتنا اضافہ ہوا ہے کہ بیٹھنے کی جگہ نہیں مل رہی. اب اس کے لئے دو منزلہ عمارت کی تعمیر ہونے جا رہی ہے.
Body:آج کے دور میں ہم اطلاعات کے لئے موبائیل اور گوگل کو سب سے زیادہ ترجیح دیتے ہیں. علم فراہم کرانے میں بھی ان ذرائع کو اہم مانا جاتا ہے. لیکن ذمینی حقیقت اس ایک دم علائیدہ ہے. بارہ بنکی کی عوامی لائیبریری آ کر پتا چلتا ہے کہ مشین کے اس کثیر دور میں لوگوں کی کتاب پڑھنے میں دلچسپی بڑھ رہی ہے. بارہ بنکی کی لائیبریری میں اس وقت 1260 ممبر ہیں. ان میں سے 300 کے قریب ممبر جنوری سے اب تک انرول ہوئے ہیں. جن میں خواتین کی تعداد زیادہ ہے.
بائیٹ پونم سنگھ، لائیبریری سپریٹینڈنٹ، میز پر بائیٹ دیتی ہوئیں، کاؤنٹر 4:21 سے 4:40 تک
دراصل پڑھنے والے طلبہ میں لائیبریری کے تئیں بڑھتی دلچسپی کی وجہ وہاں کا ماحول ہے. زیادہ تر طلبہ کو گھر یہ انٹرنیٹ سے پڑھائی کرنے میں وہ ماحول نہیں ملتا جو لائیبریری میں ملتا ہے.
بائیٹ مہیندر کمار، طلبہ، نیلی چیک شرٹ میں
بائیٹ پوجا سنگھ، کھلے بال میں چشمہ لگائے
لاۂیبریری میں بڑھتی طلبہ کے تعداد کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہاں تمام سینئیر لوگ آتے ہیں. جو سب ایک ساتھ بیٹھکر پڑھتے ہیں. اس سے طلبہ سینئیرس سے متاثر ہوتے ہیں اور ان میں پڑھنے کی للک بڑھتی ہے. یہی نہیں طلبہ کو ان سے رہبری بھی حاصل ہوتی ہے.
بائیٹ ادئے ویر، طلبہ کرسی پر بیٹھ کر بائیٹ دیتے ہوئے
بائیٹ شیویندر، طلبہ ٹی شرٹ میں بائیٹ دیتے ہوئے
بارہ بنکی کی عوامی لائیبریری میں پڑھنے والوں کی تعداد میں تو اتنا اضافہ ہوگیا ہے کہ یہاں ایک کمرہ اور بنانے کی تجویز پاس ہو گئی ہے. یہی نہیں بجلی کے مسلے کو حل کرنے کے لئے 6 لاکھ 40 ہزار کا سولر پلانٹ بھی پاس ہو گیا ہے. لائیبریری سپریٹینڈنٹ اس سے گدگد ہیں اور کتابوں کو اور ذرائع سے بہتر تسلیم کرتی ہیں.
بائیٹ پونم سنگھ، لائیبری سپریٹینڈنٹ، میز پر بائیٹ دیتی ہوییں کاؤنٹر 4:41 کے بعد سے پوری
Conclusion:وقت چاہے جتنا تبدیل ہو، ٹیکنالوجی چاہے جتنی آگے نکل جائے لیکن قدیمی چیزوں کی اہمیت کم نہیں ہوتی. لائیبریری کے تئیں بڑھتی لوگوں کی دلچسپی سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے.
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ