ETV Bharat / state

مزدوروں کو ریل کی پٹریوں سے دور رہنے کی ہدایت

بریلی میں بھی ڈی آر ایم نے مزدوروں کو پٹری سے دور رہنےکی ہدایت دی ہے، سول پولیس بھی اپنے علاقے میں ریل پٹریوں کی نگرانی کرے گی۔

مزدوروں کو ریل کی پٹروں سے دوررکھنے کی ہدایت

author img

By

Published : May 10, 2020, 12:48 PM IST

Updated : May 10, 2020, 6:20 PM IST

اترپردیش کے ضلع بریلی میں کینٹ سے سی بی گنج اسٹیشن تک ٹریک کی نگرانی کے لئے دو ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں۔ اسٹیشن جہاں آر پی ایف کی ٹیم تعینات ہے، وہ اپنے علاقے میں گشت گرے گی۔ مزدوروںکو پٹری کے نزدیک جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ بلخصوص رات کے وقت، مزدور شہروں سے گزرنے والے ریلوے ٹریک سے ہوکر گزرتے ہیں۔ اس وہ پولس کی پوچھ گچھ سے بچ سکیں۔ آر پی ایف بریلی جنکشن انسپکٹر وی کے سسودیا کے مطابق ریل ٹرک پر نگرانی کی ہدایات کے بعد خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

مزدوروں کو ریل کی پٹروں سے دوررکھنے کی ہدایت

شمال مشرقی ریلوے کے ریل ڈویژنل نے دیگر اضلاع اور ریاستوں سے بریلی آنے والے مزدوروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مزدور کسی قیمت پر ریل ٹریک سے ہوکر نہ گزریں۔

کیونکہ لاک ڈاؤن میں اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لئے مال گاڑییاں چلائی جارہی ہیں۔ لہذا کسی صورت میں ریل کی پٹری سے ہوکر نہ گزریں۔

اے ڈی جی بریلی زون اویناش چندرا نے کہا ہے کہ اگر مزدور ریلوے لائن یا آ س پاس سے گزرتے ہوئے پائے گئے تو پولیس کے خلاف کارروائی جائےگی۔

اُنہوں نے زون کے تمام اضلاع کی پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ مزدوروں کو روک کر اُنکی مدد کرے اور منزل تک پہنچنے میں اُنکی مدد کرنے کے انتظامات کرے۔

مہاراشٹر میں اورنگ آباد کے دردناک واقعہ کے بعد، اُنہوں نے متنبہ کیا ہے کہ اگر کہیں بھی مزدور ریلوے لائن سے جاتے ہوئے پائے گئے تو متعلقہ علاقائ تھانے کے انچارج کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

لاک ڈاؤن میں بھی مال گاڑیاں اور اسپیشل ٹرینیں پٹریوں سے گزر رہی ہیں، لہذا پٹری پر چلنا جان کے لیئے خطرناک ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ مزدوروں جس ضلع میں ہیں، وہاں کے پولس اسٹیشن انچارج یا تحصیل انتظامیہ سے ضرور رابطہ کریں۔

انہیں کھانے پینے اور رہائش کے انتظامات فوری طور پر فراہم کردیئے جائیں گے۔ حکومت کے ذریعہ ریاست کے مزدوروں کو بسوں اور بیرونی مزدوروں کو ٹرینوں کے ذریعہ بھیجنے کا انتظام کیا جا رہا ہے۔

Last Updated : May 10, 2020, 6:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.