ETV Bharat / state

پولیس پر حملے کے الزام میں 58 افراد کے خلاف کیس، گیارہ گرفتار - sangramgarh police

گزشتہ شب تھانہ سنگرام گڑھ علاقے کے بھوداس پور گاؤں میں دو فریقین میں تنازع کی اطلاع پر پہنچی پولیس پر لوگوں نے حملہ کردیا تھا۔

پولیس پر حملے کے الزام میں 58 افراد کے خلاف کیس، گیارہ گرفتار

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 7:45 PM IST

اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ سنگرام گڑھ پولیس نے گزشتہ بدھ و جمعرات کی شب پولیس پر حملہ کر تین کانسٹبلوں کو زخمی کرنے کے الزام میں 58 افراد کے خلاف سنگین دفعات میں کیس درج کر گیارہ ملزمان کو گرفتار کیا۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھشیک سنگھ نے بتایا کہ گزشتہ شب تھانہ سنگرام گڑھ علاقے کے بھوداس پور گاؤں میں دو فریقین میں تنازع کی اطلاع پر پہنچی پولیس پر لوگوں نے حملہ کردیا، جس میں کانسٹبل اکھلیش، منیش کمار اور روی یادو سمیت تین کانسٹبل زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو علاج کے لئے مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پولیس نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے سنگین دفعات میں 28 کے نامزد و 25 - 30 نامعلوم کے خلاف کیس درج کر اجئے، سنیل، مان سنگھ، سندیپ، سنیل، راج، دیوراج، ہری لال، ننہے لال، رام کرپال اور راجو سمیت گیارہ ملزمان کو گرفتار کر جیل بھیجا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.