ETV Bharat / state

بارہ بنکی: دو مختلف واردات میں منشیات فروش و بائیک چور گرفتار

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی پولیس صاف و شفاف طریقے سے عام انتخابات کے عمل کو پورا کرانے کے مد نظر ضلع بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت نگاہ رکھے ہوئی ہے۔

منشیات فروش و بائیک چور گرفتار
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 7:02 PM IST

ضلع بارہ بنکی کے زید پور پولیس تھانہ کے کانسٹیبل امریش سنگھ بگھیل کو خبر ملی کے بلٹ موٹر سائیکل پر سوار دو افراد کے پاس غیر قانونی مارفین نامی منشیات ہے۔ جب پولیس نے ان کا تعاقب کیا تو یہ دونوں ملزمان بھاگنے لگے لیکن وہ پولیس کی پکڑ سے بچ نہ سکے۔

منشیات فروش و بائیک چور گرفتار

ان دونوں ملزمین کی شناخت سوادیش موریہ اور کیلاش گوتم کے طور پر ہوئی ہے اور دونوں کے پاس سے آدھا آدھا کلو مارفین ضبط کیا گیا ہے جن کی قیمت لگ بھگ تین کروڑ ہے۔

ضلع کے دوسرے کوٹھی پولیس تھانہ کی پولیس نے موٹر سائیکل چوری کرنے والے تین رکنی گروہ کو گرفتار کیا ہے اور ان چوروں کے پاس سے 5 موٹر سائیکلیں بھی ضبط کی گئی ہیں۔ دلچسپ بات یہ رہی کہ ان میں سے ایک موٹر سائیکل خود ضلع کے ہی ایک کانسٹیبل کی تھی۔

یہ گروہ بارہ بنکیر لکھنؤ اور آس پاس کے اضلاع میں موٹر سائیکل چوری کرتے تھے. پولس ان کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کر رہی ہے۔

ان ملزمین کے نام امریش ، کنا عرف ہری رام اور کوٹھی سنیل کمار ہے۔

Intro:بارہ بنکی پولس نے بین الضلع بائیک چور گروح کا انکشاف کیا ہے. پولس نے گروح کے تین رکن کو گرفتار کیا ہے. اور ان کے قبضہ سے 5 بائیک برآمد بھی کی ہیں.

Body:دراصل پولس پارلیمانی انتخابات کے مد نظر ضلع میں جرائم پیشا افراد کے خلاف مہم.چلائے ہوئے ہے. اس کے مد نظر سنیچر کی صبح 4 بجے سی او حیدرگڑھ اور کوٹھی ایس او کی جانب سے مدار پور تراہا پر چیکنگ کی جا رہی تھی. اسی وقت لکھنؤ امریش ولد کپتان، کنا عرف ہری رام ولد شری کیشن اور کوٹھی تھانہ حلقہ کے پیارے پور کے رہنے والے سنیل کمار کو پولیس نے گرفتار کر لیا. پولس نے تینوں کے پاس سے 5ادد موٹر بائیک برآمد کیں. ان میں سے ایک بائیک داروغہ کی بھی ہے. یہ گروح بارہ بنکی لکھنؤ اور اس کے آس پاس کے اضلاع میں بائیک چوری کرتے تھے. پولس ان کے خلاف گینگسٹر ایکٹ میں کارروائی کر رہی ہے.
بائیٹ اشوک یادو، اے ایس پی ساؤتھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.