ETV Bharat / state

سہارنپور میں ٹریکٹر چور گرفتار - سہارنپور پولیس

سہارنپور پولیس نے دو ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے، جس پر ٹریکٹر چوری کا الزام ہے۔

سہارنپور میں ٹریکٹر چور گرفتار
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 5:06 PM IST

ریاست اترپردیش کے مغربی شہر سہارنپور میں پولیس نے تین میں سے دو ٹریکٹر چور گرفتار کیے ہیں، پولیس نے ان کے قبضے سے سات مہندرا ٹریکٹر سمیت دیگر اشیا بھی برآمد کی ہے۔

سہارنپور میں ٹریکٹر چور گرفتار

ان پر الزام ہے کہ یہ دیگر ریاستوں سے ٹریکٹر چوری کرکے سہارنپور میں فروخت کیا کرتے تھے۔

خیال رہے کہ سہورنپور کے ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر نے اس واقعہ کا انکشاف کیا ہے۔

سہارنپور کے چلکانہ تھانہ پولیس نے مخبری کی کے بعد چیکنگ کے دوران گرفتار شدہ افراد کی شناخت رازق ولد نذیر احمد اور سمے سنگھ ولد جیوتی پرساد ساکن تھانہ چلکانہ سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب یہ چوری کیا ہوا ٹریکٹر فروخت کرنے کے لیے لے جارہے تھے۔

پولیس تفتیش کے دوران ان دونوں نے بتایا کہ وہ لوگ ٹریکٹر پنجاب کے پٹیالہ سے گولڈی سردار کے وہاں سے لے کر آتے ہیں جن کے کاغذات نہیں ہیں، ان ٹریکٹرز کو وہ دیہی علاقوں میں کسانوں کو فروخت کرتے تھے، اور کاغذات کے نام پر وہ 25 ہزار روپیہ کسانوں پر چھوڑ دیتے تھے۔

ان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی کسان کاغذ کی ڈیمانڈ کرتا ہے تو وہ فرضی طور پر اس ٹریکٹر کا انجن نمبر اور چیچس نمبر بدل کر فرضی آر سی گولڈی سردار سے لا کر دیتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس کام میں ان کا ایک ساتھی رشید ولد شریف احمد ساکن چکرورتی روڈ نئی بستی تھانہ کوتوالی شہر ساتھ دیتا ہے، جوکہ انجن میں چیچس نمبر بدل دیتا ہے۔

ان ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نے سمے سنگھ کی دکان سے مہندرا کمپنی کے چھ ٹریکٹر برآمد کیے ہیں۔

Intro:اینکر
سہارنپور
سہارنپور پولیس نے تین ٹریکٹر چور پکڑے ہیں، پولیس نے ان کے قبضے سے سات مہندرا ٹریکٹر برآمد کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر اشیاءبھی کیا برآمدکی ہے، شاطر چور دوسرے ریاستوں سے ٹریکٹر چوری کرکے یہاں فروخت کرتے تھے، ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر نے واقعہ کا انکشاف کیاہے۔ اطلاع کے

Body:مطابق سہرنپور پولیس کو آج اس وقت بڑی کامیابی ہاتھ لگی جب پولیس نے ٹریکٹر چوری کرنے کے الزام میں تین چوروں کو گرفتار کر لیا، چلکانہ تھانہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چیکنگ کے دوران رازق ولد نذیر احمد اور سمے سنگھ ولد جیوتی پرساد ساکن تھانہ چلکانہ کو اس وقت گرفتار کر لیا جب یہ لوگ چوری کیاگیا مشتبہ ٹریکٹر فروخت کرنے کے لئے جا رہے تھے، پوچھ گچھ کے دوران ان دونوں نے بتایا کہ وہ لوگ ٹریکٹر پنجاب کے پٹیالہ سے گولڈی سردار کے ہاں سے لے کر آتے ہیں اور ان ٹریکٹروں کے کسی بھی طرح کی کوئی کاغذات نہیں ہوتے ہیں ،ان ٹریکٹروں کو وہ دیہی علاقوں میں کسانوں کو فروخت کرتے ہیں، کاغذوں کے نام پر وہ 25 ہزار روپیہ کسانوں پر چھوڑ دیتے ہیں، بعد میں کسان پیسوں کے لالچ میں کاغذ لینے کے لئے ان کے پاس نہیں آتا ہے اور اگر کوئی کسان کاغذ کی ڈیمانڈ کرتا ہے تو وہ فرضی طورپر اس ٹریکٹر کا انجن نمبر اور چےچس نمبر بدل کر فرضی آرسی گولڈی سردار سے لا کر اسے دے دیتے ہیں، اس کام میں ان کے ساتھ ان کا ایک دوسرے ساتھی رشید ولد شریف احمد ساکن چکرورتی روڈ نئی بستی تھانہ کوتوالی شہر ساتھ دیتا ہے جوکہ انجن میں چےچس نمبر بدل دیتا ہے، ان ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نے سمے سنگھ کی دکان سے مہندرا کمپنی کے چھ ٹریکٹر برآمد کئے ہیں۔ پولیس نے موقع سے انجن میں چےچس نمبر بدلنے والے پنچ بلاکس کے ساتھ موقع پر شید کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔

Conclusion:بائٹ:ونیت بھٹناکر (ایس پی سٹی )
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.