ETV Bharat / state

آٹھ معاملوں میں اعظم خان کو کورٹ سے راحت - ریاست اترپردیش کے رامپور

رامپور سے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان اعظم خاں کو آج 8 معاملوں میں راحت حاصل ہوئی۔ رامپور کی اے ڈی جے 6 کورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق تمام 8 مقدموں پر سماعت کرتے ہوئے اعظم خان کی ضمانت عرضی کو منظور کر لیا ہے۔ یہ جانکاری اعظم خاں کے دفاعی وکیل خلیل اللہ نے دی

آٹھ معاملوں میں اعظم خاں کو کورٹ سے راحت

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 10:13 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے رامپور سے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان اعظم خان اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیتاپور جیل میں قید ہیں۔ بدھ کے روز رامپور کی اے ڈی جے 6 کورٹ نے اعظم خاں، اہلیہ تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کو 2 مارچ تک کی عدالتی تحویل میں لیکر جیل بھیج دیا ہے۔

آٹھ معاملوں میں اعظم خاں کو کورٹ سے راحت
آٹھ معاملوں میں اعظم خاں کو کورٹ سے راحت

ایک دن رامپور میں رہنے کے بعد آج ان کو سیتاپور جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ الگ الگ معاملوں میں اعظم خاں پر 80 سے زائد مقدمات دائر ہو چکے ہیں۔

آج رامپور کی ضلعی عدالت نے اعظم خاں کی ضمانتی عرضیوں کو منظور کرتے ہوئے 8 مقدموں میں بڑی راحت دی ہے۔ یہ جانکاری اعظم خاں کے دفاعی وکیل خلیل اللہ نے دی۔

انہوں نے کہا کہ جن 8 معاملوں میں اعظم خان کو راحت حاصل ہوئی ہے وہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق ہیں۔ واضح رہے کہ 2019 کے عام انتخابات میں تشہیری مہم کے دوران اعظم خاں پر طے شدہ پروگرام سے زائد روڈ شو کرنے کے الزامات ہیں۔

دفاعی وکیل نے اعظم خاں کی جیل شفٹنگ کو لیکر بھی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے، جس میں پوچھا گیا ہے کہ اعظم خاں کہاں ہیں۔ اعظم خاں کی جیل شفٹنگ کی رپورٹ ابھی کورٹ میں اور نہ ہی بار کونسل کے علم میں ہے۔

آلہ آباد ہائی کورٹ نے ایس پی کے رہنمااعظم خان کے بیٹے عبدالللہ اعظم کی اسمبلی سے رکنیت منسوخ کردی ہے۔ ان کی یہ رکنیت 16 دسنبر2019 سے ہی منسوخ تسلیم کی جائے گی

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.