ETV Bharat / state

Case Registered for Offering Namaz مسجد کے سامنے والی سڑک پر نماز ادا کرنے پر مقدمہ

author img

By

Published : Nov 7, 2022, 11:46 AM IST

Updated : Nov 7, 2022, 2:18 PM IST

غازی آباد کے کھوڈا علاقے کے دیپیک وہار علاقے میں ہند تنظیموں کے اعتراض کے بعد پولیس نے مسجد کے سامنے والی سڑک پر نماز ادا کرنے کے معاملے 25 سے 30 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ Case Registered for Offering Namaz

UP Police Registers Case For Offering Namaz on road in Ghaziabad
مسجد کے سامنے والی سڑک پر نماز ادا کرنے پر مقدمہ

نئی دہلی/غازی آباد: مسجد کے سامنے والی سڑک پر نماز پڑھنے کے معاملے میں پولیس نے 25 سے 30 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ اس سلسلے میں ہندو تنظیموں نے نماز کی ادائیگی پر اعتراض کرتے ہوئے پولیس سے اس کی شکایت کی ہے۔ وہیں ہندو تنظیموں نے پہلے نماز کا ویڈیو بنا کر اسے وائرل کیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد غازی آباد پولیس نے اس معاملے میں 25 سے 30 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ ایف آئی آر میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا ذکر کیا گیا ہے اور دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ Case Registered for Offering Namaz

ویڈیو

واضح رہے کہ مذکورہ معاملہ غازی آباد کے کھوڈا علاقے کے دیپک وہار کا ہے جہاں کئی لوگوں کو مسجد کے سامنے والی سڑک پر نماز ادا کررہے تھے۔ سڑک پر نماز کی ادائیگی کے معاملے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ فی الحال نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ نماز اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے پہلا رکن ہے، ہر مسلم بالغ عاقل پر فرض ہے۔ ساتھ ہی شکایت کنندہ کا کہنا ہے کہ مسجد کو پہلے مدرسہ کے طور پر شروع کیا گیا تھا لیکن بعد میں اسے مسجد بنا دیا گیا۔ پلاٹ کے پیچھے جھگڑا چل رہا ہے۔ شکایت کنندہ کا کہنا ہے کہ مسجد میں کافی جگہ ہے لیکن ہندو اکثریتی علاقوں میں نماز ادا کی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Nov 7, 2022, 2:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.