ETV Bharat / state

UP Police raid Haji Yakoob Qureshi's Meat Factory: میرٹھ میں حاجی یعقوب قریشی کی میٹ فیکٹری میں پولیس کی کارروائی - آل فہیم میٹ فیکٹری میں کارروائی

پولیس نے سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی کی آل فہیم میٹ فیکٹری میں کارروائی کی۔ حاجی یعقوب قریشی اس بار پھر اپنی میٹ فیکٹری آل فہیم میں غیر قانونی طریقے سے گوشت کی پیکجنگ کو لے کر سرخیوں میں ہے۔ پولیس کے مطابق چھاپے میں برآمد گوشت کی غیر قانونی طور پر پیکجنگ کا کام کیا جا رہا تھا۔UP Police raid Haji Yakoob Qureshi's Meat Factory

میرٹھ میں حاجی یعقوب قریشی کی میٹ فیکٹری میں پولیس کی کارروائی

author img

By

Published : Apr 7, 2022, 5:20 PM IST

اترپردشی کے ضلع میرٹھ کے تھانہ کھر کھودا علاقے میں موجود سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی کی آل فہیم میٹ فیکٹری Haji Yaqub Qureshi's Al Fahim Meat Factory پر پولیس نے کارروائی کی ہے۔ پانچ روز قبل فیکٹری پر چھاپے کے دوران ساٹھ کنٹل کھلا گوشت پولیس نے برآمد کیا تھا، پولیس کے مطابق چھاپے میں برآمد گوشت کی غیر قانونی طور پر پیکجنگ کا کام کیا جا رہا تھا۔

میرٹھ میں حاجی یعقوب قریشی کی میٹ فیکٹری میں پولیس کی کارروائی

ہمیشہ سے سرخیوں میں رہنے والے سابق وزیر یوپی حاجی یعقوب قریشی اس بار پھر اپنی میٹ فیکٹری آل فہیم میں غیر قانونی طریقے سے گوشت کی پیکجنگ کو لیکر سرخیوں میں ہے۔ واضح رہے کہ دو سال قبل حاجی یعقوب کی فیکٹری پر سیل کے باوجود میٹ پیکجنگ کا کام انجام دیا جا رہا تھا۔ شکایت پر فیکٹری میں چھاپے ماری کے دوران برآمد گوشت کے سڑنے سے بیماری پھیلنے کے خطرے کو پیش نظر آج جے سی بی سے گڈھا کھود کر گوشت کو زمیں دبانے کی کاروائی عمل میں لائی گئی۔ قریب ساٹھ کنٹل گوشت کو فیکٹری میں ہی گڈھا کھود کر تلف کر دیا گیا۔

حاجی یعقوب قریشی کی آل فہیم میٹ فیکٹری
حاجی یعقوب قریشی کی آل فہیم میٹ فیکٹری

یوپی کے سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی کی میٹ فیکٹری پر پولیس کی کارروائی سے ایک بات صاف ہے کہ دوسرے ٹرم کی حکومت میں بلڈوزر والی کارروائی جاری ہے ایسے میں حاجی یعقوب قریشی کی فیکٹری پر کی گئی کارروائی کے بعد اب حاجی یعقوب قریشی کی مشکلیں بڑھتی جا رہی ہیں۔ اب دیکھنا ہوگا یوگی کا بلڈوزر کس کو اپنی زد میں لیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نجی چینل پر طالبانی لیڈر کی جگہ یعقوب قریشی کی تصویر لگانے سے بی ایس پی رہنما ناراض

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.