ETV Bharat / state

محکمہ پولیس نے 'سی ایم ریلیف فنڈ' میں 20 کروڑ کا عطیہ کیا - اتر پردیش میں کورونا وائرس

مصدقہ ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ 'ڈی جی پی، ایچ سی اوستھی نے کورونا وائرس کے انفیکشن کے پیش نظر وزیراعلی ریلیف فنڈ کے لئے پولیس اہلکاروں سے ان کی اپنی مرضی سے اکٹھا کئے گئے 20 کروڑ روپئے کا چیک وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو سونپا۔'

محکمہ پولیس نے 'سی ایم ریلیف فنڈ' میں دئیے 20 کروڑ روپئے

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 4:06 PM IST

اترپردیش کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کی اپیل پر پولیس اہلکاروں نے اپنی ایک دن کی تنخواہ کورونا وائرس سے متعلق کئے جارہے راحتی کاموں کے لئے وزیر اعلی راحت فنڈ میں 20 کروڑ روپئے عطیہ کئے ہیں۔

آفیشیل ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ 'ڈی جی پی ایچ سی اوستھی نے کورونا وائرس کے انفیکشن کے پیش نظر وزیر اعلی ریلیف فنڈ کے لئے پولیس اہلکاروں سے ان کی اپنی مرضی سے اکٹھا کئے گئے 20 کروڑ روپئے کا چیک وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو سونپا۔'

یہ رقم کورونا وائرس کے انفیکشن کے پیش نظر ریاست کے ڈی جی پی کی اپیل پر محکمہ پولیس کے تمام ملازمین کی مرضی سے جمع کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.