ETV Bharat / state

گاؤں کے نوجوان دوسرے لڑکوں کے لیے مثال بنے

مرادآباد تھانہ کے چھج لیٹ کے گاؤں موڑا کے نوجوانوں نے اپنے جمع پیسے سے اسکریننگ مشین خرید کر گاؤں کے لوگوں کا چیک اپ کررہے جو دوسرے نوجوانوں کے لیے مثال بن گئے ہیں۔

گاؤں کے نوجوانوں نے پیسہ جمع کرکے خریدی اسکینگ مشین

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 5:43 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد تھانے کے تحت چھج لیٹ گاؤں موڑا کے نوجوان دوسرے نوجوانوں کے لیے مثال بن گئے ہیں۔ ان نوجوانوں نے اپنے جمع پیسےاسکریننگ مشین خریدی ہے ۔

ان نوجوانوں نے اپنے گاؤں کے لوگوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے 10،12 افراد نے ایک ٹیم بنائی اور سب نے 200روپے فی شخص چندہ کرکے 4000روپے جمع کی اور اس پیسے سے ایک تھرمل اسکریننگ مشین خرید کر لائے۔۔

نوجوانوں نے گاؤں کے ہر گھر جاکر سبھی لوگوں کی اسکریننگ کی اور دوسری ریاست سے آۓ لوگوں کی بھی اسکریننگ کی ۔ 14 دن تک گھروں میں رہنے اور کسی سے بھی نہ ملنے کی صلاح دی۔

یہ نوجوان یہیں نہیں رکے بلکہ ایک بار جس شخص کی اسکریننگ کی جاتی ہے۔ دو یا تین دن بعد پھر اس کی اسکرینگ کی جاتی ہے۔ اگر کسی کو بخار کی شکایت ہوتی ہے تو پولیس یا ایمبولینس کو فون کر کے اس کو ضلع اسپتال میں چیک اپ کے لئے بھیج دیا جاتا ہے!

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.