ETV Bharat / state

پنچایت کے دوران طبیعت خراب ہونے سے نوجوان کی موت

اتر پردیش کے ضلع بجنور میں گرام پردھان کے خلاف ڈی ایم سمیت گاؤں کی عوام پنچائیت میں شریک تھے کہ اسی دوران گرام پردھان کےخلاف شکایت کرنےوالے شمشیرجنگ کی اچانک طبعیت خراب ہوگئی، ہسپتال لے جاتے وقت راستہ میں ہی اس کی موت ہوگئی۔

پنچائیت میں طبعیت  ناساز ، راستہ میں ہوی موت

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 11:36 AM IST

Updated : Mar 4, 2020, 1:10 PM IST

اتر پردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ نگینہ کے مہارت پور کلاں عرف پورینی کے گرام پردھان کے خلا ف گاؤں کے ہی کچھ لوگوں نے سڑک کی تعمیرات میں غیر معیاری سامان استعمال کرنے اور رشوت خوری کا الزام عائدکیا ۔

پنچایت کے دوران طبیعت خراب ہونے سے نوجوان کی موت

اس کے بعدضلع کے ڈی ایم کے کہنے پر 26 فروری کو گاؤں کے پنچائیت گھر میں شکایت کرنے والے کے علاوہ دیگر افراد بھی موجود تھے۔

پنچائیت شروع ہو چکی تھی ۔محکمہ صنعت کے عہدیدار اجے کمار اگروال کے زیر نگرانی بدعنوانی کی جانچ کی شروعات ہوئی ۔

اس پوری پنچائیت کی موبائیل سے کوئی ویڈیو بنا رہا تھا ۔

گرام پردھان کے خلاف شکایت کرنے والے شمشیر جنگ بھی اس پنچائیت میں شریک تھے ۔ شمشیر جنگ کرسی پر بیٹھے تھے ۔کہ اچانک ان کی طبعیت خراب ہوگئی ۔

پنچائیت میں موجود لوگوں نے شمشیر جنگ کو اسپتال لے جانے لگےمگر راستہ میں ہی ان کی موت ہوگئی ۔ موبائل میں موت لائیو ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے ۔

اس خبر کے بعد علاقے میں الگ الگ طرح کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔

Last Updated : Mar 4, 2020, 1:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.