ETV Bharat / state

Yogi Govt On Prisoners اچھے کردار والے قیدیوں کو راحت دے سکتی ہے، یوگی حکومت - سات سال سے بند اچھے کردار والے قیدیوں کو راحت

محکمہ جیل کے افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ سبھی اپنی اپنی جیلوں میں سات سال سے کم سزا والے قید قیدیوں کی فہرست دستیاب کرائیں اور ساتھ میں تجویز بھی دیں جس سے کہ ایسے قیدیوں کی تعداد کم سے کم کی جاسکے۔ محکمہ ایسے قیدیوں کی بھی لسٹ تیار کررہا ہے جن سے ایک سال میں ان کا کوئی بھی اہل خانہ ملنے نہ آیا ہو۔ جیلوں میں بہت سے ایک بھی قیدی ہیں جن کی عمر 40سال سے کم ہے اور جو چھوٹے۔موٹے جرائم میں جیل میں بند ہیں۔Good character prisoners can be relieved by Yogi Govt

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 7, 2023, 9:50 PM IST

لکھنؤ: اترپردیش کے اضلاع میں سات سال سے بند اچھے کردار والے جیل میں بند قیدیوں کو حکومت راحت دینے کی تیاری میں ہے۔ محکمہ جیل ایسے قیدیوں کی لسٹ تیاری کرنے میں مصروف ہے جنہوں نے سات سال جیل میں گزار دیا ہے جن کا عمل اچھا ہے و انہوں نے اقبال جرم بھی کرلیا ہو۔ محکمہ جیل کے افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ سبھی اپنی اپنی جیلوں میں سات سال سے کم سزا والے قید قیدیوں کی فہرست دستیاب کرائیں اور ساتھ میں تجویز بھی دیں جس سے کہ ایسے قیدیوں کی تعداد کم سے کم کی جاسکے۔ ایسے قیدیوں کی فائلیں ہیڈکوارٹر پر طلب کی گئی ہیں۔ جو رحم کی عرضی کی میعارات کو پورا کرتی ہیں۔UP Govt may relieved Good Character Prisoners

دپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس(جیل) اے کے سنگھ کے مطابق ریاست کے سبھی اضلاع میں سات سال سے کم سزا والے قیدیوں کی رحم کی عرضی کے معاملے میں آرہی روکاوٹوں کے بارے میں رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایسے قیدیوں کی رہائی کا راستہ کھلے اور ان کے التواء کا شکار مقدموں کی مناسب پیروی کرانے کے لئے حکومت سے ہدایت ملی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ محکمہ کی جانب سے ریاست میں کل 62اضلاع اور بندی ناری نکیتن میں بند ایسی قیدیوں کی لسٹ تیار کی جاررہی ہے۔ جن کاکردار اچھا ہو اور ان کی جانب سے اقبال جرم کرتے ہوئے رحم کی اپیل کی گئی ہو۔

ڈی آئی جی جیل کے مطابق محکمہ ایسے قیدیوں کی بھی لسٹ تیار کررہا ہے جن سے ایک سال میں ان کا کوئی بھی اہل خانہ ملنے نہ آیا ہو۔ جیلوں میں بہت سے ایک بھی قیدی ہیں جن کی عمر 40سال سے کم ہے اور جو چھوٹے۔موٹے جرائم میں جیل میں بند ہیں۔ ایسے قیدیوں کو روزگار سے جوڑنے کے لئے فروغ ہنر مندی کے ذریعہ سے ٹریننگ دینے کا کام کیا جائے گا۔ جن سے انہیں سماج کی مین اسٹریم سے جوڑا جاسکے۔ ریاست کے سبھی جیلوں کے ایس پی سے اپنی اپنی جیلوں سے ٹریڈ وار تربیت یافتہ قیدیوں کی بھی لسٹ طلب کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Kashmiri Man Qualifies LLM in jail قتل کے جرم میں سزا کاٹ رہے شخص نے ایل ایل ایم کولیفائی کرلیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.