ETV Bharat / state

'اترپردیش حکومت جلد لو جہاد پر قانون بنائے گی'

یوگی حکومت بھی لو جہاد سے متعلق ایک سخت قانون بنانے جا رہی ہے۔ محکمہ داخلہ نے مزید محکمہ قانون کو تجاویز بھیجوا دی ہے۔ واضح رہے کہ اتر پردیش اسٹیٹ لاء کمیشن نے 2019 میں یوگی حکومت کو ایک تجویز پیش کی تھی۔

preparing to bring a strict law against love jehad
اتر پردیش حکومت بہت جلد لو جہاد پر قانون نافز کرینگے
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 7:30 PM IST

اتر پردیش کی یوگی حکومت بھی لو جہاد سے متعلق ایک سخت قانون نافذ کرنے جا رہی ہے۔ محکمہ داخلہ نے مزید محکمہ قانون کو تجاویز بھیجوا دی ہے۔ واضح رہے کہ اتر پردیش اسٹیٹ لاء کمیشن نے 2019 میں یوگی حکومت کو ایک تجویز پیش کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

''لو جہاد' لفظ بی جے پی کا اختراع ہے'

حال ہی میں ، وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے انتخابی اجلاس کے دوران قانون لانے کے بارے میں بات کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ اتر پردیش میں حکومت جلد ہی جہاد کو روکنے کے لئے ایک قانون لائے گی۔ سازش کے تحت مزہب کی تبدیلی کی اجازت نہیں ہوگی۔

محکمہ داخلہ نے انصاف اور محکمہ قانون ، یوگی حکومت کو لو جہاد پر موثر روک تھام کی تیاری کے لئے تجویز بھیجی گئی۔
یوگی حکومت لو جہاد کے واقعات کو روکنےکی تیاریوں میں مصروف ہے۔
محکمہ داخلہ نے ایک تجویز پیش کی اور اسے محکمہ قانون کو بھجوا دیا۔ جائزہ لیا جارہا ہے حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد ہی ریاست میں اس قانون کو نافذ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.