ETV Bharat / state

یوپی حکومت کا ہوٹلوں کو کووڈ اسپتال میں منتقل کرنے کا فیصلہ

بغیر علامات والے کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی تعداد سے متفکر اترپردیش حکومت نے ریاست کے بڑے شہروں میں ان مریضوں کے لئے سستے علاج اور آئیسولیشن کے انتظام کا فیصلہ کیا ہے۔

یوپی حکومت کا ہوٹلوں کو کووڈ اسپتال میں منتقل کرنےکا فیصلہ

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 9:40 PM IST

اس ضمن میں ونود پال کمیٹی کی شفارسات کے بعد ریاستی حکومت سب سے پہلے لکھنؤاور غازی آباد میں ان مریضوں کے لئے ہوٹلس کرایہ پر لے گی۔

ریاست کے اڈیشنل چیف سکریٹری(صحت) امت موہن پرساد نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ جیسا کہ ریاست میں ہوم کوارنٹائن کی اجازت نہیں ہے اس لئے حکومت نے بغیر علامات والے مریضوں کی سہولیات کے لئے نئے سسٹم کو متعارف کرایا ہے۔

حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق مریض کو یومیہ ایک ہزار روپئے دینےہوں گے جبکہ علاج کی سہولیت ریاستی حکومت کی جانب سےفراہم کی جائےگی۔ایک مریض کو ایک وقت کے ٹوکن کے طور پر 2ہزار روپئے دینے ہوں گے۔

انہوں نے بتایا کہ مریض سے روزانہ لیا جانے والا ایک ہزار روپیہ قیام وطعاام اور دیگر سہولیات کے لیے لیا جائےگا۔

انہوں نے بتایا کہ اس سہولیت کا آغاز سب سے پہلے لکھنؤ اور غازی آباد سے ہوگا جہاں بڑے ہوٹل آئیسولیشن وارڈ میں بدلے جائیں گے۔آنے والے دنوں میں یہ سہولیت دیگر شہروں میں بھی دسیتاب ہوگی۔مسٹر پرساد نے بتایا کہ تاہم یہ نئے سہولیت عمردراز،بچوں اور خاملہ خواتین کو فراہم نہیں کی جائےگی۔

انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ یہ سہولیت اختیاری ہوگی اور لوگ ایل1،ایل2،ایل3اسپتالوں میں بھی بھرتی کئے جاسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.