ETV Bharat / state

بلندشہر میں نابالغ بچی کے ساتھ اجتماعی ریپ، 4 گرفتار - اجتماعی عصمت دری

ریاست اُترپردیش کے ضلع بلند شہر میں 15 سالہ بچی کو جبراً قید کرکے تین نابالغ لڑکوں نے اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

بلندشہر میں نابالغ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
بلندشہر میں نابالغ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 6:00 PM IST

پولیس کے مطابق یہ واقعہ چار روز قبل پیش آیا تھا اور کہا جاتا ہے کہ ملزمین متاثرہ کے لواحقین ہیں جنھوں نے اس گھناؤنے جرم کو انجام دیا ہے اور اس کی ویڈیو کو بڑے ہی دیدہ دلیری کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپ لوڈ بھی کر دیا۔

پولیس کے مطابق ضلع کے پہاسو علاقے میں 15 سالہ لڑکی سبزیاں لینے کھیت گئی تھی جہاں سے ان نابالغ لڑکوں نے اسے جبراً اغوا کرلیا اور اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔

بلندشہر کے سینئیر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایس کے سنگھ نے صحافیوں کو بتایا کہ 'پولیس نے اس سلسلے میں نابالغ بچوں کو گرفتار کر لیا ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'چوتھے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے جس نے انٹرنیٹ پر ویڈیو پوسٹ کی تھی۔'

پولیس نے بتایا کہ 'یہ گرفتاری متاثرہ کے چچا کی پولیس میں مقدمہ درج کرنے کے دو گھنٹے بعد کر لی گئی۔'

ایس ایس پی نے بتایا کہ 'یہ واقعہ 3 دسمبر کو پیش آیا تھا، لیکن بچی تین دن خاموش رہی۔ سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہی متاثرہ نے اس کا اظہار کیا۔'

دہلی کے صفدرجنگ ہسپتال میں اناؤ ریپ کیس کے متاثرہ کی موت کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اس واقعہ کی اطلاح موصول ہوئی۔

Intro:Body:

Bulandshahr, Dec 7 (IANS) A 15-year-old girl was allegedly held hostage and gang-raped by three minors in Uttar Pradesh's Bulandshahr district, police said on Saturday.

According to the police, the incident happened four days ago and the accused were the victim's relatives who also got the crime video uploaded on the social media.

According to the police, the 15-year-old girl had gone to the field to fetch some vegetables when the minors held her hostage and gang-raped her in the Pahasu area of the district.

Bulandshahr Senior Superintendent of Police (SSP) S. K. Singh told IANS that the police have arrested three minors in this connection.

He said the fourth accused who had posted the video on the internet was also arrested.

The arrests were made within two hours after the uncle of the rape victim registered a case with the police on Friday evening, said the police.

The SSP said that the incident happened on December 3, but the girl kept silent for three days. She revealed the ordeal only after her video went viral on the social media.

The incident was reported hours after the Unnao rape case victim died in the Safdarjung Hospital in Delhi.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.