ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 611 اموات

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 12:34 PM IST

یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 20211 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 611 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 611 اموات
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 611 اموات

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں آج 654 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 15 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

صوبے میں اب تک 13119 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

آگرہ سے 967، غازی آباد سے 551، نوئیڈا سے 1028، میرٹھ سے 562، کانپور سے 646، سہارنپور سے 289، وارانسی سے 259 اور دارالحکومت لکھنؤ سے 547۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 611 موت ہوئی۔

آگرہ میں 85، میرٹھ میں 76، کانپور شہر میں 43، غازی آباد میں 49، علی گڑھ میں 22، فیروز آباد میں 21، مراد آباد میں 18 اور لکھنؤ میں 14۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھتا ہی جارہا ہے۔

سی ایم ہیلپ لائن کے ملازمین کووڈ 19 کے شکار ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ کئی پولیس اہلکار بھی کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.