ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد دو لاکھ کے قریب - Up confirms 4677

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 193,655 ہزار افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 2987 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد دو لاک کے قریب

author img

By

Published : Aug 25, 2020, 12:07 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یوپی میں رکارڈ 4677 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ رکارڈ 63 لوگوں کی موت ہوئی ہے.

اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 193,655، لکھنؤ میں 22992، کانپور نگر میں 13111، غازی آباد میں 7260، نوئیڈا میں 7221، وارانسی میں 7013، میرٹھ میں 3539، جونپور میں 3440، مراد آباد میں 3997، علی گڑھ میں 3367، بارہ بنکی میں 2882، سہارنپور میں 2916، آگرہ میں 2551، رام پور میں 2526، بستی میں 2134 مثبت پائے گئے ہے۔

صوبے میں اب تک 140,107 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 15328، کانپور سے 8798، نوئیڈا سے 6246، غازی آباد سے 6204، گورکھپور سے 4722، جونپور سے 2853، مراد آباد سے 2827، آگرہ سے 2133۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 2987 موت ہوئی۔

کانپور شہر میں 367، لکھنؤ میں 291، وارانسی میں 147، پریاگ راج میں 130، میرٹھ میں 128، آگرہ میں 106، گورکھپور میں 105، مراد آباد میں 94

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 49,288 ہیں، لکھنؤ میں 6966، کانپور میں 3591، پریاگ راج میں 2424، وارانسی میں 1757، بریلی میں 1482۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

یو پی میں کورونا وائرس کا خطرہ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے، خاص طور پر لکھنؤ اور کانپور میں ہر روز کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا اور اموات بھی دیگر اضلاع کے مقابلے زیادہ ہو رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.