یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و کے شمار مطابق ریاست میں اب تک 27810 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 785 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
صوبے میں اب تک 18761 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
آگرہ سے 1057, غازی آباد سے 940, نوئیڈا سے 1759, میرٹھ سے 797, کانپور سے 950, سہارنپور سے 359, وارانسی سے 352, دارالحکومت لکھنؤ سے 850۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کئے گئے ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 785 موت ہوئی۔
آگرہ میں 93، میرٹھ میں 87، کانپور شہر میں 58، غازی آباد میں 62، علی گڑھ میں 23، فیروز آباد میں 27، مراد آباد میں 24 اور لکھنؤ میں 24۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
لکھنؤ میں شروعات میں جہاں 12 ہاٹ اسپاٹ بنائے گئے تھے، اب بڑھ کر 159 ہو گئے ہیں۔ اس کے باوجود بازار اور دکان میں کافی چہل پہل ہے۔
اتر پردیش میں کورونا وائرس کے 1155 نئے معاملے - COVID 19 CASES
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں آج سب سے زیادہ 1155 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 12 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔