ETV Bharat / state

وزیر اعظم کے دورہ سے قبل یوگی کا دورہ بنارس

author img

By

Published : Nov 27, 2020, 5:40 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی 30 نومبر کو بنارس جائیں گے۔ اس سے قبل آج ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ تیاریوں کا جائزہ لینے بنارس پہنچے ہیں۔

up cm yogi adityanath's visit to varansi, will review the preparations
یوگی آدتیہ ناتھ کا بنارس دورہ، تیاریوں کا لیں گے جائزہ

ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ آج گورکھپور سے بذریعہ ہیلی کاپٹر کھجوری علاقے میں 4 بجے کے قریب پہنچے۔ اس کے بعد ہیلی کاپٹر سے ہی ڈوگری ہیلی پیڈ پہنچے اور سڑک کے راستے سے رام گھاٹ کا جائزہ لیں گے۔

اس کے بعد گنگا میں کشتی میں بیٹھ کر منی کنکا گھاٹ سے کاشی وشیو ناتھ مندر میں پوچا درشن کریں گے اور زیر تعمیر کوریڈور کا جائزہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 'ہمارا جہاد بے روزگاری بدعوانی سے ہے'

اس کے بعد راج گھاٹ پر دیو دیپاولی پروگرام کی تیاری کا معائنہ کرتے ہوئے مختلف گھنٹوں سے ہوتے ہوئے سرکٹ ہاوس پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ بنارس کا دیو دیپاولی عالمی شناخت رکھتا ہے جس میں شرکت کرنے 30 نومبر کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ و وزیر اعظم نریندر مودی پہنچے گے۔

اس موقع پر مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا جائے گا جس کی تیاریاں بھی زور و شور سے جاری ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.