ETV Bharat / state

یوپی بورڈ کے نتائج کا اعلان

اتر پردیش مدھیامک شکشا پریشد نے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

یو پی بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 3:03 PM IST

تنو تومر نے بارہویں کے امتحان میں 97.83 فیصد نمبرات حاصل ہوئے ہیں، جبکہ بھاگیہ شری نے 97.2 نمبرات کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

گوتم رگھوونشی نے دسویں میں 97.17 نمبرات کے ساتھ اول جبکہ شیوم نے 97 فیصد کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے ٹوئیٹ پیغام میں کامیا ب ہونے والے طلبہ کو مبارک باد دی ہے۔

انھوں نے کہا: 'اتر پردیش کے امتحان میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو بیحد مبارک باد، طلبہ یہ سمجھیں کہ یہ زندگی کا ایک مرحلہ ہے ابھی کئی مراحل باقی ہیں، سبھی طلبہ و طالبات مستقبل میں زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب ہوں، یہی میری دعا ہے'۔

اس بار درجہ 10 میں 75.19 طلبہ جبکہ درجہ 12 میں 78.81 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ اس برس 58 لاکھ طلبہ نے دسویں اور بارہویں کے امتحانات دیے تھے۔

اس برس 58 طلبہ نے امتحان کے لیے رجسٹرڈ کیا تاہم 3.52 فیصد طلبہ امتحان میں نھیں بیٹھ سکے، جبکہ 403 طلبہ نقل کے دوران پکڑے گئے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.