ETV Bharat / state

پرانی پینشن بحالی کے لئے ٹیچرز کا احتجاج

پرانی پینشن بحالی، پریرنا ایپ کی مخالفت سمیت 21 نکاتی مطالبات کو لیکر بیسک اسکول کے ٹیچرز نے ضلع ہیڈ کوارٹر پر احتجاج کیا. بیسک اسکول کے ٹیچر انہیں مطالبات کو لیکر گزشتہ کئی ماہ سے احتجاج پر ہیں. ٹیچرز نے انتباہ دیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا جاتا، ان کا احتجاج جاری رہے گا۔

پرانی پینشن بحالی کے لئے ٹیچرس کا احتجاج
پرانی پینشن بحالی کے لئے ٹیچرس کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 6:21 PM IST

Updated : Dec 18, 2019, 8:44 PM IST

اتر پردیش کے بارہ بنکی کے گنا دفتر میں اتر پردیش کے پراتھمک ٹیچر سنگھ کے زیر اہتمام ہوئے احتجاج میں خراب موسم کے باوجود بڑی تعداد میں ٹیچرز نے شرکت کی.

پرانی پینشن بحالی کے لئے ٹیچرس کا احتجاج

ٹیچرس کا الزام ہے کہ پینشن ختم کر کے اور پریرنا جیسے ایپ لا کر تعلیمی نظام کو درہم برہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے.

ٹیچرس اس سے قبل 28 نومبر کو بلاک سطح پر احتجاج کر چکے ہیں. اس کے بعد 17 جنوری کو وہ لکھنؤ میں اور اس کے بعد دہلی میں جنتر منتر پران مطالبات کو لیکر احتجاج کریں گے.

ٹیچرس نے انتباہ کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا جاتا تب تک ان کا احتجاج جاری رہے گا۔

Intro:پرانی پینشن بحالی، پرینا ایپ کی مخالفت سمیت 21 نکاتی مطالبات کو لیکر بیسک اسکول کے ٹیچرس نے ضلع ہیڈ کوارٹر پر احتجاج کیا. بیسک اسکول کی ٹیچر انہیں مطالبات کو لیکر گزشتہ کئی ماہ سے احتجاج پر ہیں. ٹیچرس نے انتباہ کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا جاتا ہے. ان کا احتجاج جاری رہے گا.

Body:بارہ بنکی کے گنا دفتر میں اتر پردیشی پراتھمک ٹیچر سنگھ کے زیر احتمام ہوئے اس احتجاج میں خراب موسم کے باوجود بڑی تعداد میں ٹیچرس نے شرکت کی. ٹیچرس کا الزام ہے کہ پینشن ختم کر کے اور پریرنا جیسے ایپ لا کر تعلیمی نظام کو درہم برہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. ٹیچرس اس قبل 28 نومبر کو بلاک سطح پر احتجاج کر چکے ہیں. اس کے بعد 17 جنوری کو وہ لکھنؤ میں اور اس کے بعد دہلی میں جنتر منتر پر ان مطالبات کو لیکر احتجاج کریں گے. ٹیچرس نے انتباہ کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا جاتا تک ان کا احتجاج جاری رہے گا.
بائیٹ سشیل کمار پانڈے رہاستی صدر اتر پردیشیہ پراتھمک شکشک سنگھ

Conclusion:
Last Updated : Dec 18, 2019, 8:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.