ETV Bharat / state

بہرائچ: دو دکانوں میں چوری - دو دکانوں کے شٹر کاٹ کر چوروں نے ہزاروں روپیہ کے مال پر کیا ہاتھ صاف

بہرائچ لاک ڈاؤن میں پولیس جہاں عوام کو گھروں سے باہر نکلنے سے روک رہی ہے وہیں گھنٹہ گھرکے قریب چوروں نے پولیس کی اس سخت نگرانی کے باوجود ایک الیکٹرانک اور ایک شراب کی دکان کے شٹر توڑ کر ہزاروں روپے کے سامان چرا کر لے گئے۔

دو دکانوں کے شٹر کاٹ کر چوروں نے ہزاروں روپیہ کے مال پر کیا ہاتھ صاف

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 1:48 PM IST

اترپردیش کے بہرائچ شہر کوتوالی کے تحت محب الدین انصاری کی الیکٹرانک سامان کی مرمت کی دوکان ہے۔ پیر کی رات اس دوکان سے چوروں نے شٹر کاٹ کر دو ایل سی ڈی اور اسپیئر پارٹ چرا لے گئے۔ دوکاندار کے مطابق چوروں نے اس دوکان سے پچاس ہزار کے قریب سامان چوری کی ہے۔

دو دکانوں کے شٹر کاٹ کر چوروں نے ہزاروں روپیہ کے مال پر کیا ہاتھ صاف

وہیں قریب کے ہی ایک شراب کی دوکان کو بھی نشانہ بنایا۔

گزشتہ شب چوروں نے دکان کا شٹر کاٹ کر تقریبا چھ ہزار روپیہ نقد غائب کردیئے۔ دوکان میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے نے ایک نوجوان کی سرگرمی کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔

صبح پہنچے صفائی ملازمین نے دونوں مقامات پر شٹر ٹوٹنے کی اطلاع مقامی باشندوں کو دی۔ تب لوگوں نے دوکان مالک و پولیس کو اس کی اطلاع دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.