ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے سبب زائرین وطن واپسی سے محروم - لاک ڈاؤن کے سبب سیکڑوں زائرین وطن واپسی سے محروم

درگاہ حضرت سید ہاشم علی شاہ رحمۃاللہ عرف لکّڑ شاہ کی انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے درگاہ احاطے میں پھنسے زائرین میں راشن کٹ تقسیم کیاگیا۔

لاک ڈاؤن کے سبب سیکڑوں زائرین وطن واپسی سے محروم

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 7:50 PM IST

درگاہ حضرت سید ہاشم علی شاہ رحمۃاللہ عرف لکّڑ شاہ کا درگاہ کترنیاگھاٹ جنگل کے بلکل درمیان میں واقع ہے۔

اس لئے جو زائرین آئے زیارت کی غرض سے درگاہ شریف آۓ تھے وہ لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے اپنے وطن واپسی نہیں کر پا رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے سبب سیکڑوں زائرین وطن واپسی سے محروم

ان زائرین کے پاس جب تک اپنا راشن پانی تھا کام چلا لیکن اب وہ ختم ہو گیا تو ان زائرین کو فاقہ کشی کرنے کو مجبور ہونا پڑا۔

اس فاقہ کشی کے بارے میں جب درگاہ انتظامیہ کو اطلاع ملی تو انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے آج راشن کٹ تقسیم کیا گیا-

انتظامیہ کمیٹی نے ان زائرین کی مدد کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ ان لوگوں میں ضروری اشیا جیسے چاول،دال سبزی وغیرہ تقسیم کیا ۔

موجودہ حالات میں کورونا وائرس جیسی خطرناک وبا سے عوام میں ایک خوف کا ماحول ہے اور لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ان جنگل میں کوئی چیز میسر نہیں نا تو دکان ہے اور نا ہی کو آمد رفت کے لیے سواری بازار اس سے کوشوں دور دوسرا جنگلی جانوروں کا خطرہ بھی لاحق بنا رہتا ہے اور ضروری اشیا کی خریداری کے لیے ان کے پاس رقم بھی نہیں ہے۔

ایسے مشکل وقت میں درگاہ انتظامیہ کمیٹی کے صدر رئیس احمد و سیکرٹری اسرار احمد نے مرتیہا کوتول اشوک کمار کے ہمراہ جا کر درگاہ احاطے میں قیام کر رہے ضلع دیوریا، اعظم گڑھ، بستی، گورکھپور، سدھارتھ نگر، لکھنؤ سمیت اترپردیش و بہار کے تقریباً 250 زائرین کو یہ راشن کٹ مہیا کرایا۔

قل مختلف علاقوں میں مفت راش کٹ تقسیم کیا جارہا ہے۔ اور درگاہ احاطے میں موجود غرباء کو کھانا کھلانے کا کام کیا جا رہا ہے- اس موقع پر درگاہ انتظامیہ تمام اراکین و ملازمین کے علاوہ محکمہ پولیس کے لوگ بھی موجود رہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.