ETV Bharat / state

یوپی اسمبلی انتخابات: دادری سے سنجے رانا عاپ کے امیدوار - دادری ای ٹی وی بھارت خبر

چند ماہ بعد ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں ۔ تمام سیاسی جماعتیں انتخابی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔

سنجے رانا
سنجے رانا
author img

By

Published : Sep 28, 2021, 1:11 PM IST

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر عام آدمی پارٹی نے دہلی ماڈل کی طرز پر اتر پردیش میں انتخابی بگل بجایا ہے ۔ پارٹی نے اب تک 170 امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔دوسری فہرست سے پارٹی نے سنجے رانا کو اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر دادری اسمبلی کا امیدوار بنایا ہے۔

سنجے رانا دہلی پولیس اسپیشل کرائم برانچ میں 17 سال اپنی خدمات انجام دینے کے بعد دہلی پولیس سے وی آر ایس لے کر سیاست میں قدم رکھا ہے

اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں مقابلہ کنے اتری عام آدمی پارٹی نے ریاست کے تمام طبقات کب مد نظر رکھتے ہوئے اپنے امیدواروں کی فہرست ترتیب دی ہے۔

عام آدمی پارٹی نے گوتم بدھ نگر کی جیور سیٹ سے جاٹ برادری کی پونم سنگھ ، دادری سے راجپوت برادری کے سنجے رانا اور نوئیڈا سے گرجر سماج کے پنکج اوانا کو پارٹی کا انچارج منتخب کیا ہے ۔جو جو پارٹی کے ممکنہ امیدوار بھی ہیں۔

مزید پڑھیں:'عام آدمی پارٹی اترپردیش انتخابات میں حصہ لے گی'

لکھنؤ میں ریاستی صدر سبھاجیت سنگھ اور دہلی اسمبلی میں چیف وہپ دلیپ پانڈے نے سنجے رانا کو امیدوار بنانے کا اعلان کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.