ETV Bharat / state

BJP Releases 1st List of Candidates: بی جے پی نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی، آدتیہ ناتھ گورکھپور سے امیدوار - اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022

اترپردیش اسمبلی انتخابات UP Assembly Elections 2022 کے مد نظر بی جے پی نے امیدواروں کی پہلی فہرست BJP Releases 1st List of Candidates جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں پہلا نام یوگی آدتیہ ناتھ کا ہے، جو گورکھپور شہر سے الیکشن لڑیں گے۔

بی جے پی نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی، آدتیہ ناتھ گورکھپور سے امیدوار

author img

By

Published : Jan 15, 2022, 5:09 PM IST

بی جے پی نے امیدواروں کی پہلی فہرست BJP Releases 1st List of Candidates جاری کر دی ہے۔ مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے پریس کانفرنس کرکے اس کی جانکاری دی۔ فہرست میں پہلا نام یوگی آدتیہ ناتھ کا ہے جو گورکھپور شہر سے الیکشن لڑیں گے۔ نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ پریاگ راج ضلع کے سیراتھو سے الیکشن لڑیں گے۔ ایک اور نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما بھی لکھنؤ کی ایک سیٹ سے میدان میں ہوں گے۔

دھرمیندر پردھان نے بتایا کہ پہلے مرحلے کے لیے 57 اور دوسرے مرحلے کے لیے 48 امیدواروں کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل سیٹ پر بھی درج فہرست طبقات سے تعلق رکھنے والے شخص کو لڑایا جائے گا۔

بی جے پی نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

اس کے ساتھ ہی پارٹی نے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت 113 سیٹوں پر ہونے والی ووٹنگ کے پیش نظر 105 سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ، بی جے پی صدر جے پی نڈا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، مرکزی وزیر نتن گڈکری اور پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کے دیگر اراکین نے جمعرات کو منعقدہ میٹنگ میں ان ناموں کو منظوری دی تھی۔

واضح رہے کہ اتر پردیش میں سات مرحلوں میں ووٹنگ ہونی ہے۔ اس کی شروعات 10 فروری کو ریاست کے مغربی حصے کے 11 اضلاع کی 58 سیٹوں پر ووٹنگ کے ساتھ ہوگی۔ دوسرے مرحلے میں 14 فروری کو ریاست کی 55 سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی۔

قابل ذکر ہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ کو ایودھیا سیٹ سے الیکشن لڑنے کی بحث تھی۔ پارٹی میں اس پر بھی بات ہوئی اور حتمی فیصلہ پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی CEC پر چھوڑ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Haji Aqil BSP Candidate from Loni: حاجی عاقل لونی سے بی ایس پی کے امیدوار

اترپردیش میں تیسرے مرحلے میں 59 سیٹوں کے لیے 23 فروری کو، چوتھے مرحلے میں 60 سیٹوں کے لیے، 27 فروری کو پانچویں مرحلے میں 60 سیٹوں، 3 مارچ کو چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں اور ساتویں مرحلے میں 54 سیٹوں کے لیے 7 مارچ کو ووٹنگ ہوگی اور نتائج 10 مارچ کو آئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.