ETV Bharat / state

بجنور میں افواہ پھلانے والے افراد پر پولیس نے کی کارروائی - بجنور میں افواہ پھلانے والے افراد پر پولیس نے کی کارروائی

بجنور میں گزشتہ شب کچھ شرارتی افراد نے جھوٹی افواہ پھیلا کر ہنگامہ کھڑا کردیا۔ موبائل سرول لانس کے ذریعے پولیس نے آٹھ مجرموں کوگرفتار کرلیا۔

بجنور میں افواہ پھلانے والے افراد پر پولیس نے کی کارروائی

author img

By

Published : Mar 25, 2020, 12:08 AM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے درجن بھر دیہاتوں میں ، گزشتہ رات دو بجے کے قریب جان پہچان کے افراد نے افواہ پھیلاتے ہوئے ہنگامہ برپاکردیا۔

بجنور میں افواہ پھلانے والے افراد پر پولیس نے کی کارروائی

اطلاع کے مطابق لوگ سوتے ہی مر جا رہے ہیں سب جاگ جاؤ - پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے آدھی سے زیادہ عوام خوف کے مارے سڑکوں پر آگئ-

موصولہ اطلاع کے مطابق پولیس نے آٹھ مجرموں کو جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.