سپریم کورٹ نے اناؤ متاثرہ اور اس وکیل کے سڑک حادثے کی تفتیش مکمل کرنے کے لیے آج مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو دو ہفتے کی اور مہلت دیعدالت عظمیٰ نے متاثرہ کے وکیل کو علاج کے لیے عبوری معاوضہ کے طور پر پانچ لاکھ روپے دینے کا اتر پردیش کی حکومت کو حکم بھی دیا۔
سماعت کے دوران سی بی آئی نے تفتیش مکمل کرنے کے لیے چار ہفتے کی مزید مہلت مانگی تھی، تاہم عدالت نے اسے تفتیش مکمل کرنے کے لیے دو ہفتے کی ہدایت دی ۔