ETV Bharat / state

اناؤ ریپب کیس، 3 سکیورٹی اہلکار برطرف

اناؤ ریپ متاثرہ کی سکیورٹی میں تعینات تین پولیس عہدیداروں کو برطرف کردیا گیا۔

اناؤ ریپب کیس، 3 سیکوریٹی اہلکار برطرف
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 11:13 PM IST

سپریم کورٹ کی جانب سے اناؤ ریپ متاثرہ کی سیکوریٹی کو لیکر سخت تشویش کا اظہار کیا تھا جس کے بعد اترپردیش حکومت نے حرکت میں آتے ہوئے دو خواتین کانسٹبل کے منجملہ تین اہلکاروں کو برطرف کردیا۔
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ایم پی ورما نے برطرف شدہ اہلکاروں کا نام بتائے بغیر تین رکنی سیکوریٹی عملہ کو برطرف کئے جانے کا اعلان کیا۔
واضح رہے کہ ضلع کانپور میں واقع اناؤ گینگ ریپ متاثرہ کی ماں اور چاچی ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئے جبکہ متاثرہ اپنے چاچا سے ملنے رائے بریلی جیل جا رہی تھی۔ اس سڑک حادثہ میں ریپ متاثرہ بھی شدید زخمی ہوگئی۔
ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور میں واقع اناؤ کے گینگ ریپ متاثرین کے چاچا مہیش سنگھ رائے بریلی جیل میں بند ہیں۔ ان سے ملاقات کے لیے متاثرہ، اس کی ماں، چاچی اور وکیل مہندر سنگھ رائے بریلی جیل جا رہے تھے کہ راستے میں گروبکھش گنج کے قریب ایک ٹرک نے ان کی کار کو ٹکر دیدی۔
سڑک حادثہ میں متاثرہ کی والدہ اور اس کے چاچی ہلاک ہو گئے، جب کہ ریپ متاثرہ اور ان کے وکیل مہندر سنگھ شدید زخمی ہو گئے ہیں اور ان کا علاج جاری ہے۔
آج اناؤ گینگ ریپ کیس میں ایک نیا موڑ آگیا جبکہ سپریم کورٹ نے اس سلسلہ میں تمام مقدمات کو اترپردیش سے دہلی منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے آج اس معاملہ میں سخت رخ اپناتے ہوئے تمام پانچ کیس کو سی بی آئی کی اترپردیش عدالت سے دہلی کو منتقل کرنے کا حکم دیا۔
اعلیٰ عدالت نے اس کیس کو حل کرنے کےلیے صرف 45 دن کا وقت دیا ہے۔
چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے اناؤ گینگ ریپ کیس کو دہلی منتقل کرتے ہوئے اس کیس پر روزانہ سماعت کرتے ہوئے صرف 45 دنوں میں فیصلہ سنانے کا متعلقہ جج کو حکم دیا ہے۔

Intro:حیدرآباد - تلنگانہ میں مزید بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد میں 24 گھنٹوں سے مختلف مقامات پر شدید بارش ہو رہی ہے - محکمہ موسمیات ان کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیلنگانا میں بعض مقامات پر شدید بارش ہونے کے امکان ہیں - آئندہ دہ پا نچ روز کے دوران تلنگانہ ساحلی آندھراپردیش میں یانم اور رائلسیمامیں بشتیر یا چند مقامات پر ہلکی اوست یا گاچ چمک کےساتھ بارش ہو سکتی ہے-

Body:حیدرآباد - تلنگانہ میں مزید بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد میں 24 گھنٹوں سے مختلف مقامات پر شدید بارش ہو رہی ہے - محکمہ موسمیات ان کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیلنگانا میں بعض مقامات پر شدید بارش ہونے کے امکان ہیں - آئندہ دہ پا نچ روز کے دوران تلنگانہ ساحلی آندھراپردیش میں یانم اور رائلسیمامیں بشتیر یا چند مقامات پر ہلکی اوست یا گاچ چمک کےساتھ بارش ہو سکتی ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.