ETV Bharat / state

Unique Wedding in Hamirpur یوگی کو جہیز میں ملا بلڈوزر - ہمیرپور اردو نیوز

ہمیر پور کے رہنے والے یوگی نام کے ایک شخص کو اس کے سسر نے جہیز میں لکژری گاڑی کے بجائے بلڈوز دیا ہے، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ Groom Yogi Gets Bulldozer in Dowry

ہمیرپور میں دولہے کو جہیز میں ملا بلڈوزر

author img

By

Published : Dec 17, 2022, 9:27 AM IST

Updated : Dec 17, 2022, 11:00 AM IST

ہمیرپور: ضلع ہمیر پور میں ایک انوکھی شادی ہوئی ہے جس میں دولہا 'یوگی' کو جہیز میں بلڈوزر ملا ہے۔ یوگی کو جہیز میں بلڈوزر ملنے کا فوٹو اور ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ اسمبلی انتخابات کے دوران یوپی کا بلڈوزر ملک بھر میں کافی موضوع بحث رہا۔ بلڈوزر کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس دوران ضلع ہمیرپور میں ایک شادی میں دولہے کو میں بلڈوزر ملنے کی خبر سوشل میڈیا میں سرخیوں میں ہے۔ Groom Yogi Gets Bulldozer in Dowry

ریٹائرڈ فوجی پرشورام کی بیٹی نیہا کی شادی 15 دسمبر کو سونکھر کے رہنے والے یوگیندر عرف یوگی پرجاپتی سے ہوئی جو نیوی میں جاب کرتا ہے۔ شادی کی تقریب سمر پور کے ایک گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جس میں ریٹائرڈ فوجی پرشورام نے اپنی بیٹی نیہا کو جہیز میں کوئی لگژری گاڑی نہ دے کر بلڈوزر دیا۔ Unique Wedding in Hamirpur

یوپی میں دولہے کو جہیز میں بلڈوزر ملنے پر سب حیران ہیں۔ 16 دسمبر کو بیٹی نیہا بلڈوزر لے کر نکلی تو لوگ دیکھتے ہی رہ گئے۔ پرشورام پرجاپتی کا کہنا ہے کہ بیٹی فی الحال یو پی ایس سی کی تیاری کر رہی ہے۔ اگر نوکری نہ ملے تو اسی سے روزگار ملے گا۔ دوسری طرف یوگی کو ملے بلڈوزر کی چرچا لوگوں کی زبان پر ہے۔۔۔ Unique Wedding in Hamirpur

یہ بھی پڑھیں : Army Major Falls for Honey Trap لکھنؤ میں تعینات آرمی میجر ہنی ٹریپ کا شکار

Last Updated : Dec 17, 2022, 11:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.