ETV Bharat / state

پولیس انتظامیہ کی انوکھی مہم - پولیس انتظامیہ کی انوکھی مہم

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں پولیس انتظامیہ کی جانب ہیلمیٹ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو گلاب کا پھول تحفے میں پیش کیا گیا۔

پولیس انتظامیہ کی انوکھی مہم
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 5:29 PM IST

ضلع بارہ بنکی کے اے ایس پی ، آر ایس گوتم نے کہا کہ لوگوں کو ہیلمیٹ پہننے کے لیے بیدار کیا جارہا ہے تاکہ وہ قانون پر عمل کرے۔ اور جو لوگ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کرتے ہیں ان پر کاروائی کی جاسکے۔

پولیس انتظامیہ کی انوکھی مہم

بارہ بنکی کے پی ٹی او اوما شنکر مشرا کا کہنا ہے کہ ہم پیٹرول پمپ پر جاکر کہہ رہے ہیں کہ جو ہیلمیٹ نہ پہنے انہیں پیٹرول نہ دیا جائے۔

Intro:بارہ بنکی میں بائیک سواروں کے لئے ہیلمیٹ لازمی بنانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ اس کے لئے انتظامیہ اور پولس روز نئے نئے طریقے تلاش رہے ہیں۔ اب اسی ترتیب میں پولس نے دوشنبہ کو ہیلمیٹ پہننے بائیک سواروں کو گلاب کا پھول دیکر اعزاز کیا اور نہ پہننے والوں کی گاڑیوں کا چالان کیا۔

Body:بارہ بنکی میں بائیک سواروں کو ہیلمیٹ کے لئے پابند بنانے کے لئے انتظامیہ کوئی کور کثر نہیں چھوڑ رہا ہے۔ پیٹرول پمپ مالکان پر سختی اور بڑی تعداد میں چالان کے بعد اب لوگوں کو متاثر اور بیدار کرنے کے لئے ہیلمیٹ پہننے بائیک سواروں کا پھول دیکر اعزاز کیا گیا۔ ہیلمیٹ کے لئے چلائی جا رہی اس آوامی مہم کا اثر تو دکھ رہا ہے، لیکن ابھی بھی ایک بہت بڑی تعداد ایسی ہے جو ہیلمیٹ نہیں پہنتی۔ ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ کوششیں جاری ہیں اور بہت جلد تمام لوگ ہیلمیٹ پہنے نظر آئیں گے۔
بائیٹ آر ایس گوتم، اے ایس پی، وردی میں۔
بائیٹ اماشنکر مشرا، پی ٹی او

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.