ETV Bharat / state

Mahendra Nath Pandey Corona Positive: مرکزی وزیر مہندر ناتھ پانڈے کورونا پازیٹیو

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 9:38 PM IST

مرکزی وزیر ڈاکٹر مہیندر ناتھ پانڈے کورونا مثبت پائے Union Minister Mahendra Nath Pandey Corona positive گئے ہیں جس کے بعد وہ کوشامبی کے یشودا سپر اسپیشلٹی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Union Minister Mahendra Nath Pandey Corona positive

غازی آباد: بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے میں کورونا پازیٹیو پائے Mahendra Nath Pandey Corona positive گئے ہیں جس کے بعد وہ کوشامبی کے یشودا سپر اسپیشلٹی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

64 سالہ ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے کو پچھلے تین دنوں سے بخار، نزلہ، کھانسی، اور سینے میں درد کی شکایت تھی۔ جس کے بعد ان کا کووڈ ٹیسٹ کیا گیا تو ان کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ انہوں نے اسی اسپتال میں کورونا کی ویکسین لگوائی تھی۔

مزید پڑھیں:

وہیں دوسری جانب یشودا سپر اسپیشلٹی اسپتال کوشامبی کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر پی این اروڑہ بھی کورونا سے متاثر ہیں۔ وہ اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ پی این اروڑا نے مریضوں اور دیگر لوگوں کو کورونا سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ پی این اروڑہ نے کہا کہ کورونا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ ماسک پہنیں اور کورونا پروٹوکول پر عمل کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ کو نزلہ، کھانسی اور بخار جیسی علامات نظر آئیں تو فوراً کورونا کا ٹیسٹ کروائیں۔ جن لوگوں نے ابھی تک ویکسین نہیں لگائی وہ جلد از جلد لگوائیں۔ کورونا کی اومیکرون ویرئینٹ تیزی سے پھیل رہی Coronavirus Cases Are Growing Fast ہے، اس لیے بازار یا کسی اور عوامی جگہ پر جسمانی فاصلہ برقرار رکھنا ضروری ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.