ETV Bharat / state

Cabinet Minister Sanjay Nishad: بارہ بنکی کے بے روزگار بھی کر سکیں گے ماہی پروری، سنجے نشاد

اترپردیش کے کابینہ وزیر سنجے نشاد نے کہا کہ ریاست میں ماہی پروری کو فروغ دینے کے لیے منفرد اقدام کیے جا رہے ہیں۔ اب لوگ کم جگہوں میں بھی ٹینک بنا کر ماہی پروری کرکے روزگار سے منسلک ہو سکتے ہیں۔ Uttar Pradesh Cabinet Minister Sanjay Nishad۔

author img

By

Published : Jul 2, 2022, 4:00 PM IST

Sanjay Nishad says Unemployed people's Barabanki will be able to do fishing

بارہ بنکی: ماہی پروری اور مچھلی کی تجارت کے حلقے میں ریاست اترپردیش کو حیدرآباد کے مد مقابل کرنے کے لئے محکمہ ماہی پروری کی جانب سے منفرد اقدام کئے جا رہے ہیں۔ جس کے تحت کوئی بھی شخص کم جگہ میں بھی ماہی پروری کرکے روزگار سے منسلک ہو سکتا ہے۔ ماہی پروری کو اس سطح تک پہنچا دیا گیا ہے کہ شہر کو لوگ کہیں بھی ٹینک بنا کر ماہی پروری کرکے منافع کما حاصل کر سکتے ہیں Sanjay Nishad says Unemployed people's Barabanki will be able to do fishing۔

ویڈیو دیکھیے۔
یہ باتیں ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں وزیر اعظم متسیہ سمپدا اسکیم Pradhan Mantri Matsya Sampada Yojana (ماہی گیری اسکیم) کی تشہیر کے لئے بارہ بنکی پہنچے کابینہ وزیر سنجے نشاد Uttar Pradesh Cabinet Minister Sanjay Nishad نے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص کم جگہ میں ماہی پروری کر سکتا ہے۔ وہ چاہے تو گھر کے دالان میں ٹینک کھود کر ماہی پروری کر سکتا ہے اور اس کے لئے محکمہ اس کو مالی مدد کے ساتھ ہر قسم کی مدد کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ماہی پروری شروع کرتا ہے تو اسکا بیمہ ہو جائے گا۔ یہی نہیں 1.50 لاکھ تک کی حد کا کسان کریڈٹ کارڈ بھی بن جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ متسیہ سمپدا اسکیم کے تحت 40 سے 60 فیصدی تک کی سبسڈی بھی دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

این ڈی اے کے حصہ داری نشاد پارٹی کے صدر سنجے نشاد نے بتایا کہ انہوں نے 2024 کے لئے تنظیمی ڈھانچہ میں بدلاو شروع کر دیا ہے، انہوں نے امید ظاہر کی ہے 2024 کے پارلیمانی انتخابات میں انہیں اتحاد میں زیادہ سیٹیں ملیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.