ETV Bharat / state

بارہ بنکی: کینڈل مارچ نکال کر اودا دیوی کی بہادری کو کیا گیا سلام

سنہ 1857 کی جنگ میں 36 انگریزوں کو مار کر شہید ہوئیں اودا دیوی پاسی کی یوم شہادت پر مختلف پروگرام کے ذریعہ ان کے ماننے والوں نے انہیں خراج عقیدت پیش کی۔

uda devi candle march held in barabanki
کینڈل مارچ نکال کر اودا دیوی کی بہادری کو کیا گیا سلام
author img

By

Published : Nov 16, 2020, 10:13 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں شام کو پارکھ مہا سنگھ کی جانب سے ایک پروگرام میں انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد کینڈل مارچ نکال کر اودا دیوی کی بہادری کو سلام کیا گیا۔

کینڈل مارچ نکال کر اودا دیوی کی بہادری کو کیا گیا سلام

ان کی طرح بہادری کے ساتھ ملک مخالف طاقتوں سے لڑنے کا عزم لیا گیا ۔

شہر کے سیول لائین واقع گاندھی بھون میں رکن پارلیمان اوپیندر راوت کی صدارت میں اودا دیوی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اجلاس کا انعقاد کیا گیا

جس میں تمام مقررین نے اودا دیوی اور 16 نومبر کی تاریخ سے متعلق تفصیل سے گفتگو کی گئی۔

اس کے بعد رکن پارلیمان اوپیندر راوت کی قیادت میں گاندھی بھون سے چھایہ چوراہے تک کینڈل مارچ نکالا گیا۔

مزید پڑھیں:میرٹھ: مسلم خاندان نے مندر کے لیے زمین عطیہ کی

چھایہ چوراہے پر جبگ آزادی کے عظیم شخصیات کے مجسمے کے چبوترے پر مومبتی لگاکر اودا دیوی سمیت جنگ آزادی کے تمام مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کی۔

اس موقع پر رکن پارلیمان اوپیندر راوت نے کہا کہ جب ایک خاتون اکیلے 36 مردو سے وہ بھی فوجیوں سے لڑکر شہید ہوتی ہے۔

اس کینڈل مارچ کے ذریعہ ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ اگر ملک پر کوئی بھی پریشانی آئے گی تو آج کو خاتون بھی اودا دیوی کی ہی طرح بہادری کا مظاہرہ کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.