ETV Bharat / state

دیوبند کےدو نجی ہسپتال کووڈ مراکزمیں تبدیل

author img

By

Published : May 24, 2021, 1:27 AM IST

دیوبند میں جامعہ طبیہ میڈیکل کالج اور بھارت میڈیکل کالج میں اب کورونا مریضوں کے داخلےکی سہولیات موجود ہیں۔ جہاں 25-25 بیڈز کے ساتھ24 گھنٹے آکسیجن کا انتظام رہےگا۔

دیوبند کےدو نجی ہسپتال کووڈ مراکزمیں تبدیل
دیوبند کےدو نجی ہسپتال کووڈ مراکزمیں تبدیل

اترپردیش کےدیوبند میں کورونا مریضوں کو کوئی پریشانی نہ ہو اس کے پیش نظردو نجی ہسپتالوں کو دیوبند میں L1 اور L2 سنٹر بنایا گیا ہے۔ ان دونوں اسپتالوں میں 50 بیڈز کے ساتھ 24 گھنٹے آکسیجن سہولیات کا نظام ہوگا۔ جہاں سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرزمریضوں کی نگرانی کریں گے۔

دیوبند میں جامعہ طبیہ میڈیکل کالج اور بھارت میڈیکل کالج میں اب کورونا مریضوں کے داخلےکی سہولیات موجود ہیں۔ جہاں 25-25 بیڈز کے ساتھ24 گھنٹے آکسیجن کا انتظام ہوگا۔

اتوارکےروز کووڈ سینٹر بنائے گئے دونوں ہسپتالوں کا بی جے پی ایم ایل اے کنور برجیش سنگھ اور سی ایچ سی سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اندراج نے دورہ کیا۔ جامعہ طیبہ دیوبند کے سیکریٹر ی ڈاکٹر انور سعید نے بتایا کہ کورونا مریضوں کو کوئی پریشانی نہ ہو، لہذا سرکاری ڈاکٹروں کی ٹیم یہاں 24 گھنٹے موجود رہےگی۔ اور ہمہ وقت 24 گھنٹےآکسیجن کا انتظام رہےگا۔ انھوں نے کہا آکسیجن کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.