ETV Bharat / state

دو پولیس اہلکارلائن حاضر

ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں اپنے فرائض میں لاپروائی برتنے کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کو لائن حاضر کردیا گیا ہے۔

لائن حاضر
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 3:19 PM IST

آج صبح ایک انچارج انسپکٹر اور ایک سب انسپکٹر کو لائن حاضر کردیا گیا۔
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وپن کمار مشرا کی ہدایت پر نیوڑیا تھانہ انچارج انسپکٹر بنش بہادر سنگھ کو ڈیوٹی میں لاپرواہی برتنے اور سنگرا مئو تھانے کے سب انسپکٹر اجے سنگھ کو رشوت لینے کے الزام میں فوری طور پر لائن حاضر کردیا گیا ہے۔

Intro:Body:

noman 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.