ETV Bharat / state

بجنور: ٹریکٹر ٹرالی پردرخت گرنے سے دو افراد زخمی - بجنور میں اچانک تیز آندھی

بجنور میں اچانک تیز آندھی کی وجہ سے درخت ٹوٹ کر ٹریکٹر پر گر گیا، جس میں سوار دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

بجنور:  ٹریکٹر ٹرالی پر پیڑ گرنے سے دو افراد شدید زخمی

author img

By

Published : Aug 6, 2020, 9:09 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ نانگل سوتی کے میہمسا پور میں اچانک تیز آندھی آنے سے بھاری بھرکم درخت سڑک کنارے کھڑے ٹریکٹر ٹرالی پر گر گیاجس میں سوار دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔

بجنور: ٹریکٹر ٹرالی پر پیڑ گرنے سے دو افراد شدید زخمی

یہ بھی پڑھیں: بابری مسجد کیس: 'سپریم کورٹ نے فیصلے سنایا، انصاف نہیں کیا'

بمشکل راہگیروں و پولیس اہلکاروں کی مدد سے دونوں زخمی افراد کو بجنور ضلع اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا۔ دونوں کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.