ETV Bharat / state

Police Encounter In Muzaffarnagar مظفرنگر میں پولیس اور بدمعاشوں کے مابین انکاؤنٹر - مظفرپور میں ناکہ چیکننگ

مظفرنگر ضلع میں چیکنگ کے دوران شاہ پور پولیس اور موٹر سائیکل سوار دو بدمعاشوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اس تصادم کے دوران، پولیس نے دو شاطر چور موتی رام اور مونو کو ٹانگ میں گولی لگنے کے بعد گرفتار کرلیا۔ Police Encounter In Muzaffarnagar

مظفرنگر میں پولیس اور بدمعاشوں کے مابین انکاؤنٹر

author img

By

Published : Sep 10, 2022, 1:44 PM IST

مغربی اتر پردیش کے مظفرپور میں ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آنے سے علاقے مییں سنسنی پھیل گئی۔ فائرنگ میں دونوں بدمعاش فائرنگ میں زخمی ہوگئے۔ دونوں بدمعاشوں کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور چوری کے 16مقدمات درج ہیں۔ پولیس نے زخمی شرپسندوں کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل، دو پستول اور چھ کارتوس برآمد کرلیا۔ Two Miscreants Injured In Police Encounter In Muzaffarnagar In Uttar Pradesh

مظفرنگر میں پولیس اور بدمعاشوں کے مابین انکاؤنٹر
دراصل یہ معاملہ مغربی اتر پردیش کے مظفرپور کے شاہ پور تھانہ علاقے کے ہرسولی کا ہے۔مخبر کی اطلاع کی بنیاد پر مشکوک گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران پولیس کا موٹر سائیکل سوار دو بدمعاشوں سے انکاؤنٹر ہوا۔ اس تصادم میں شاہ پور پولیس نے ہریانہ کے شاملی علاقے کے رہنے والے موتی رام اور مونو کو ٹانگ میں گولی لگنے کے بعد گرفتار کر لیا۔ اس کے ساتھ ساتھ پولیس نے زخمی بدمعاشو کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل، دو پستول اور چھ کارتوس برآمد کر لیا۔بدمعاشوں کے پاس سے ٹیوب ویل کے سامان بھی برآمد کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Madarsa Survey اتر پردیش میں غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے

واضح رہے کہ دونوں شاطر چور رات کے وقت اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں کسانوں کے ٹیوب ویل کو نشانہ بناتے تھے۔ چوری کی واردات کو انجام دیتے تھے۔ دونوں شرپسندوں کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور چوری کے 16 مقدمات درج ہیں تاہم پولیس نے دونوں زخمی بدمعاشوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال میں داخل کرایا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.