ETV Bharat / state

پانی بھرے گڈھے میں ڈوبنے سے دو بچوں کی موت

اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے دھانے پور علاقے میں بارش سے بھرے گڈھے میں گرنے کی وجہ دو بچوں کی ڈوب کر موت ہوگئی۔

پانی بھرے گڈھے میں ڈوبنے سے دو بچوں کی موت
پانی بھرے گڈھے میں ڈوبنے سے دو بچوں کی موت
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 7:22 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ میہنونا گاؤں کے پردھان رامو سنگھ نے منگل کو بتایا کہ گاؤں کے رہنے والے پون(12)اور ونشرام(13)دوپہر میں گاؤں میں ہی لگی دھان کی فصل کاٹ رہے تھے۔ کہ اچانک پون پانی سے بھرے گڈھے میں گر گیا اور اسے بچانے کے لئے ونشارا بھی گڈھے میں کود گیا۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں بچوں کی ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ آس پاس کے لوگوں کے شور مچانے پر مقامی افراد نے دونوں کی لاشیں باہرنکال کر اہل خانہ کے حوالے کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.