ETV Bharat / state

Two Bulls Together Killed the BJP Leader: دو بیلوں نے مل کر بی جے پی لیڈر کو ہلاک کردیا - دو بیلوں نے مل کر بی جے پی لیڈر کو مار دیا

نوئیڈا کے سالار پور گاؤں کے قریب دو بیلوں نے ایک بی جے پی لیڈر کو ہلاک کردیا۔ Two Bulls Together Killed the BJP Leader

دو بیلوں نے مل کر بی جے پی لیڈر کو مار دیا

author img

By

Published : Apr 30, 2022, 10:38 AM IST

نوئیڈا: اسے اتفاق کہیں یا حادثہ دو بیل آپس میں لڑ رہے تھے لیکن اس لڑائی میں دونوں بیلوں نے بی جے پی لیڈر کو ہی مار ڈالا۔ دراصل، بھارتیہ جنتا پارٹی کے بوتھ صدر گزشتہ دنوں نوئیڈا کے سالار پور گاؤں سے اپنے کام کے لیے جا رہے تھے۔ اسی وقت دو بیل آپس میں لڑ رہے تھے۔ لڑتے لڑتے بیلوں نے بی جے پی کے بوتھ صدر کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں بی جے پی لیڈر شدید زخمی ہو گئے۔ بی جے پی لیڈر کی علاج کے دوران موت ہو گئی۔ Two Bulls Together Killed the BJP Leader

موصولہ اطلاع کے مطابق بہار کا رہنے والا سنجے جھا نوئیڈا اتر پردیش کے سالار پور گاؤں میں رہتا تھا۔ سنجے جھا صبح اپنے گھر سے کام کے لیے نکلے تھے۔ اسی وقت فیملی نرسنگ ہوم کے پاس 2 بیل آپس میں لڑ رہے تھے۔ لڑتے ہوئے سنجے جھا ایک بیل سے ٹکرا گیا۔ اس حادثے میں سنجے شدید زخمی ہو گئے اور انہیں سیکٹر-41 میں واقع پریاگ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ جہاں جانبر نہیں ہو سکے۔

سنجے کی موت کے بعد ان کے گھر میں سوگ کا سماں ہے۔ سنجے کی ایک 18 سال کی لڑکی اور ایک 16 سال کا لڑکا ہے۔ ان کے اہل خانہ اور کچھ تنظیموں نے سنجے کے خاندان کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کچھ لوگوں نے اس میں نوئیڈا اتھارٹی کی غلطی بھی بتائی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اتھارٹی آوارہ جانوروں پر توجہ نہیں دیتی۔ جس کی وجہ سے ایسے حادثات رونما ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.